Tag Archives: مصدق ملک

عمران خان کو ضمانتیں دی جارہی ہیں تو چھوٹے مجرموں کا کیا قصور ہے؟ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ضمانتیں دی جا رہی ہیں تو چھوٹے مجرموں کا کیا قصور ہے؟۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان نے 190 ملین پائونڈ کی کرپشن کی ہے، قومی املاک …

Read More »

جہاں سے سستا تیل ملا خریدیں گے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ جہاں سے سستا تیل ملا خریدیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ پہلی کھیپ آنے پر جائزہ لیں گے کہ روسی تیل ہماری کس قدر ضروریات پوری کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم …

Read More »

امیروں سے سستی گیس لیکر عوام کو دیں گے۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ امیروں سے سستی گیس لیکر عوام کو دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا، معاشی …

Read More »

روس سے سستے تیل کا معاہدہ ہوچکا ہے اور بہت جلد پاکستان کو روسی تیل ملنے والا ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کا معاہدہ ہوچکا ہے اور بہت جلد پاکستان کو روسی تیل ملنے والا ہے جس سے تیل کی قیمت بھی نیچے آئے گی اور توانائی کا بحران بھی حل ہوگا۔

Read More »

بھارت کی طرح اب روس بھی پاکستان کو رعایتی نرخوں پر تیل فروخت کرے گا

تیل

پاک صحافت بھارت کی طرح اب روس نے بھی پاکستان کو خام تیل رعایتی نرخوں پر فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد پاکستان نے روس سے تیل خریدنے کا پہلا آرڈر دے دیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کے وزیر پیٹرولیم مصدق …

Read More »

عدلیہ کو آئین سازی کرنی ہے تو پارلیمان میں آجانا چاہیے۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اگر عدلیہ کو آئین سازی کرنی ہے تو پارلیمان میں آجانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو قانون ابھی آیا ہی نہیں …

Read More »

سپریم کورٹ صرف چیف جسٹس نہیں ہے۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ صرف چیف جسٹس نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ نے کل صاف کہا کہ جو فیصلہ لکھا …

Read More »

روس سے رواں ماہ تیل کی درآمد شروع ہوجائے گی۔ وزیر پٹرولیم

مصدق ملک

کراچی (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے رواں ماہ تیل کی درآمد شروع ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کراچی چیمبر میں تاجروں و صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کے ملکی ذخائر تیزی سے کم ہورہے …

Read More »

پاکستان اگلے ماہ روس سے سستا تیل درآمد کرے گا۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان اگلے ماہ روس سے سستا تیل درآمد کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم کے وزیر مملکت ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کے لئے پاکستان اگلے ماہ روس سے سستا تیل درآمد کرے …

Read More »

وفاقی کابینہ کیجانب سے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ حکومت نے غریب عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امیر اور غریب کیلئے پیٹرول کی …

Read More »