Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

کے پی میں کامیاب انٹیلیجنس آپریشن سے 9 عسکریت پسندوں کا خاتمہ ہوا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر، سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں انٹیلی جنس پر مبنی کامیاب آپریشن سے 9 عسکریت پسندوں کا خاتمہ ہوا۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہید سپاہی شاہ زیب اسلم کی بہادری …

Read More »

کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے بیان کسی مفاد کی وجہ سے دیا۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے بیان کسی مفاد کی وجہ سے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کمشنر لیاقت …

Read More »

مسلم لیگ ن کو خیبرپختونخوا اسمبلی کی دو مزید نشستیں مل گئیں

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کو خیبرپختونخوا اسمبلی کی دو مزید نشستیں مل گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے 106 سے سابق وزیر ہشام انعام اللہ خان اور پی کے 82 سے ملک طارق اعوان نے شہباز شریف اور دیگر لیگی قیادت سے ملاقات میں مسلم …

Read More »

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا معاملات کو حتمی شکل دینے کیلئے ایک اور بیٹھک لگانے کا فیصلہ

ن لیگ پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے معاملات کو حتمی شکل دینے کیلئے ایک اور بیٹھک لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوآڈینیشن کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا ایک تفصیلی اجلاس …

Read More »

تحقیقات ہونی چاہئیں کمشنر صاحب 8 دن کس سے ملے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تحقیقات ہونی چاہئیں کمشنر صاحب 8 دن کس سے ملے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آٹھ دن بعد کمشنر راولپنڈی کا ضمیر جاگا ہے؟ جھوٹ کی مشین آج …

Read More »

ذہنی دباؤ کی ادویات کے استعمال کے بعد اس طرح کی پریس کانفرنس تو بنتی ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ کمشنر کی ذہنی دباؤ کی ادویات کے استعمال کے بعد اس طرح کی پریس کانفرنس تو بنتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وہ کمشنر صاحب جو سو نہیں پارہے تھے، خودکشی …

Read More »

کمشنر راولپنڈی کیساتھ ذہنی مسئلہ کافی عرصے سے ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ کمشنر راول پنڈی لیاقت علی چٹھہ بڑے عرصے سے میرے دوستوں میں شامل ہیں، ان کے ساتھ ذہنی مسئلہ کافی عرصے سے ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ لیاقت …

Read More »

مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی پر سیکیورٹی فراہم کردی گئی

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی پر سیکیورٹی فراہم کردی گئی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی سیکیورٹی کے لیے پولیس کے 4 اسکواڈ، ٹریفک پولیس کا پائلٹ …

Read More »

کمشنر کے الزامات کا مقصد راولپنڈی میں ن لیگی مینڈیٹ پر ڈاکا ہے، حنیف عباسی

حنیف عباسی

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے الزامات کا مقصد راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے مینڈیٹ پر ڈاکا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ کل میری کمشنر راول پنڈی لیاقت علی چٹھہ سے ملاقات …

Read More »

جعلی فارم 45 پر یورپی یونین کو خود تردید کرنا پڑی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جعلی فارم 45 کے بعد پیش خدمت ہے یورپی یونین کا جعلی پریس ریلیز، جعلی فارم 45 پر یورپی یونین کو خود تردید کرنا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا …

Read More »