Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

پی پی 84 خوشاب میں ووٹوں کی گنتی جاری، اب تک ن لیگی امیدوار کی برتری

انتخابات

خوشاب (پاک صحافت) پی پی 84 خوشاب میں پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع کی گئی ہے۔ غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق اب تک مسلم لیگ ن کے امیدوار کو برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 میں ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ کا عمل جاری

خوشاب ضمنی الیکشن

خوشاب (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 میں ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے،  جس کا وقت ختم ہونے میں ایک گھنٹے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔  خیال رہے کہ پی پی 84 خوشاب میں پی ٹی آئی کے علی حسین خان، …

Read More »

این اے 249 میں جیت پیپلزپارٹی ہی کی مقدر ہے۔ قادرمندوخیل

عبدالقادر مندوخیل

کراچی (پاک صحافت) قادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ این اے 249 میں ہر حال اور ہر صورت کامیابی پیپلزپارٹی ہی کی مقدر ہے۔ اور ذلت مخالفین کا مقدر ہے۔ دوبارہ گنتی کے بعد بھی جیت پی پی کی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخاب میں …

Read More »

ملک میں مہنگائی عروج پر، عوام پریشان، شاہد خاقان کی عمران خان پر سخت تنقید

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں مہنگائی عروج پر ہے، جس کی وجہ سے عوام  کی پریشانیوں اور مشکلات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اس حوالے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید …

Read More »

خدمت کرنے والا وزیراعظم چھپ کر عوام کے پاس نہیں جاتا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام کی خدمت کرنے والا وزیراعظم چھپ کر اور شہر کو کرفیو لگاکر بند کرکے باہر نہیں نکلتا بلکہ سب کے سامنے جاتا ہے اور سب کے ساتھ بات کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم …

Read More »

الیکشن کمیشن انتخابی اصلاحات کے متعلق کردار ادا کرے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو انتخابی اصلاحات کے لئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے تاکہ الیکشن کے دوران ہونے والی دھاندلی کو روکنے میں مدد مل سکے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

موجودہ دور پاکستان کا سیاہ ترین دور ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہبازشریف کا کہنا ہے کہ موجودہ دور پاکستان کا سیاہ ترین دور ہے۔ اس وقت ملک کا ہر شعبہ تباہی و بربادی کے دہانے پر پہنچا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم صحافت کے موقع پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے …

Read More »

سستے بازاروں کے نام پر غیرمعیاری اشیاء کی فروخت روزہ داروں کے ساتھ سنگین مذاق ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف  حمزہ شہباز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سستے بازاروں کے نام پر غیر معیاری اشیاء کی مہنگے داموں فروخت بابرکت مہینے میں روزہ داروں کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔ …

Read More »

انتخابی اصلاحات کے حوالے سے ہمیں حکومت پر بھروسہ نہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے بھی حکومتی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی تجویز کو مسترد کردیا ہے، احسن اقبال نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق ہیکنگ کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کے حوالے سے ہمیں حکومت پر …

Read More »

شہباز شریف نے حکومت کی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کر دی

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام تمام دنیا نے مسترد کیا، الیکشن کمیشن بھی اسے ناقابل عمل …

Read More »