Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

ن لیگ کیجانب سے حمزہ شہباز کو وزیراعلی پنجاب کا امیدوار نامزد کرنے کا اعلان

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے پنجاب کے نئے وزیراعلی کے لئے حمزہ شہباز کا نام پیش کیا ہے اور آج کاغذات جمع کروائے جائیں گے، ن لیگ کا دعوی ہے کہ ایوان میں ان کو اکثریت حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے پارٹی …

Read More »

آزاد خارجہ پالیسی کے لئے پہلی شرط مضبوط معیشت ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار  کرتے ہوئے کہا ہے کہ آذاد خارجہ پالیسی کے لئے پہلی شرط مظبوط معیشت ہوتی ہے-  تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

غیرملکی سازش کا ڈرامہ عدم اعتماد کے ذریعے دفن ہونے والا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ غیرملکی سازش کا ڈرامہ اب تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہی دفن ہونے والا ہے۔ پاکستانی عوام اب کسی جھوٹے نعرے کے دھوکے میں نہیں آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے …

Read More »

تحریک عدم اعتماد میں کوئی بیرونی سازش ملوث نہیں ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اپنی شکست دیکھ کر سلیکٹڈ وزیراعظم نے نیا کھیل شروع کیا ہے جبکہ تحریک عدم اعتماد میں کوئی بیرونی سازش ملوث نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

اب عمران خان کو کسی صورت این آر او نہیں دیا جائے گا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اب نااہل و نالائق عمران خان کو کسی صورت این آر او نہیں دیا جائے گا بلکہ ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی …

Read More »

وزیراعظم بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اس لئے سب انہیں غدار نظر آرہے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اپنی کرسی اور اقتدار کو ہاتھ سے جاتے دیکھ کر وزیراعظم عمران خان اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھے ہیں جس کی وجہ سے انہیں سب غدار نظر آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ …

Read More »

نئی حکومت عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے پرعزم ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نئی حکومت عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ملک کی جگ ہنسائی کا باعث نہ بنیں …

Read More »

دیمک زدہ لاٹھیوں سے شروع ہونے والی حکومت کا سفر اختتام کو پہنچ گیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ دیمک زدہ لاٹھیوں سے شروع ہونے والی حکومت کا سفر اب اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے، کاش یہ لوگ اقتدار میں آنے کے بعد عوامی مسائل پر توجہ دیتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب …

Read More »

نوازشریف چار دہائیوں سے پاکستان کے سب سے زیادہ مقبول سیاستدان ہیں۔ محمد زبیر

محمد زبیر

اسلام آباد (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ نے تصدیق کی ہے کہ میاں محمد نواز شریف گزشتہ چار دہائیوں سے ملک کے سب سے زیادہ مقبول سیاستدان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے سماجی …

Read More »

امن کوششوں میں شہید ہونے والے وطن کے بیٹوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے امن مشن میں امن کی کوششوں میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے وطن کے بیٹوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »