Tag Archives: مراد علی شاہ

سندھ حکومت کیجانب سے تعلیمی ادارے، ہوٹلز اور شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر تعلیمی ادارے، ہوٹلز اور شادی ہالز کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس …

Read More »

عمران اسماعیل کو سندھ کے مسائل وفاق کے سامنے رکھنے چاہئیں، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

سکھر (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ گورنر وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے لیکن پی ٹی آئی رہنما  عمران اسماعيل وفاق کا نمائندہ ہونے کے باوجود سندھ کے مسائل پر بات کرنے کو تیار نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران اسماعیل کو …

Read More »

اللہ تعالی کا فیصلہ ہمیشہ پیپلز پارٹی کے حق میں ہوتا ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

سیہون (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مخالفت میں متعدد اتحاد آئے اور گئے لیکن اللہ تعالی کا فیصلہ ہمیشہ پیپلزپارٹی کے حق میں ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنی رہائشگاہ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

سندھ حکومت کا بیرسٹر مرتضٰی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنانے کا فیصلہ

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے بیرسٹر مرتضٰی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے،  ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ کی تجویز پر پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے  مرتضٰی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنانے کی منظوری دی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

اسکولز اور کالجز میں ابتدائی ضروریات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا۔ وزیرتعلیم سندھ

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ جلد صوبے بھر میں اسکولز اور کالجز میں ابتدائی ضروریات کے تمام وسائل کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے زیر صدارت محکمہ تعلیم کے ترقیاتی کاموں کے متعلق ایک اہم …

Read More »

عوام کی خدمت کے لئے پیپلز پارٹی جیسا دل چاہئے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صحافی ہمارا اچھا کام نہیں سامنے لاتے ، پیپلز پارٹی پاکستان کو اپنا گھر سمجھتی ہے، پورے ملک میں ترقیاتی کام کروائیں گے کراچی کے لئے 436 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے ہیں۔ ملیر میں عملی …

Read More »

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کا ہنگامہ، مراد علی شاہ بھی میدان میں آگئے

مراد علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سندھ اسمبلی میں گزشتہ روز ہونے والے ہنگامے کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی میدان میں آگئے، وزیر اعلیٰ سندھ کاکہنا ہے کہ گزشتہ روز اسمبلی میں جو کچھ بھی ہوا وہ بہت ہی افسوس ناک ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا …

Read More »

شہید بینظیر بھٹو برصغیر کی عظیم و بہادر سیاسی لیڈر تھیں۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا بے نظیر بھٹو کی اڑسٹھ ویں سالگرہ کے موقع پر کہنا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو برصغیر کی عظیم اور بہادر لیڈر تھیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے شہید بے نظیر بھٹو کے یوم پیدائش کے موقع پر …

Read More »

سندھ کا بجٹ انہوں نے مسترد کیا جو خود مسترد ہوچکے ہیں، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بجٹ صوبے کا بجٹ نا ماننے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کا بجٹ انہوں نے مسترد کیا جو خود مسترد ہوچکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ کا بجٹ انہوں نے مسترد …

Read More »

وفاق کی جانب سے عجیب و غریب بیانات آتے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وفاق سندھ کے لئے فندز کا اعلان تو کرتی ہے، لیکن فنڈز کی رقم ادا نہیں کرتی۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے 869 ارپ …

Read More »