Tag Archives: مارچ

یہ آزادی مارچ نہیں خونی مارچ کی بھرپور منصوبہ بندی ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا مارچ آزادی مارچ نہیں بلکہ یہ خونی مارچ کی بھرپور منصوبہ بندی کرچکے ہیں، پولیس کانسٹیبل کی شہادت اور اسلحہ برآمدگی سے ان کے ارادے واضح ہوچکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ کل …

Read More »

عمران نیازی پارلیمنٹ میں میچ ہار چکا ہے، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے   جاری بیان میں کہا ہے کہ مہنگائی مکاؤ مارچ میں شریک لاکھوں خلق خدا فیصلہ دیں گے کہ عمران نیازی نہیں پاکستان چاہئیے، عمران نیازی پارلیمنٹ میں میچ ہار چکا ہے، عوامی طاقت سے بھی ان …

Read More »

مسلم لیگ ن کی جانب سے مہنگائی مکاؤ مارچ کے انتظامات کے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے مہنگائی مکاؤ مارچ کے انتظامات کے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو 6 رکنی کمیٹی کا ڈپٹی کنوینر مقرر کیا گیا ہے جبکہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کمیٹی کے …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری نے کانپیں ٹانگنا، ٹانگیں کانپنے میں فرق بتا دیا

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کانپیں ٹانگنا، ٹانگیں کانپنے میں فرق بتاتے ہوئے کہا کہ کانپیں ٹانگنا، ٹانگیں کانپنے سے اوپر کا درجہ ہے۔  انہوں نے کہا کہ ہمارا مارچ شروع ہونے سے پہلے وزیراعظم صاحب کی ٹانگیں کانپنی شروع ہوگئیں، اور …

Read More »

23 مارچ سے پہلے حکومت کا کوئیک مارچ ہو چکا ہو گا، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ 23 مارچ سے پہلے حکومت کا کوئیک مارچ ہو چکا ہو گا 23 مارچ کو ہم شکرانے کے نفل پڑھیں گے جو اس ملک کو بیماری کیطرح چمٹا اس سے جان چھوٹ چکی ہوگی …

Read More »

برطانوی سیاستداں: مغرب نے افغانستان میں تباہ کن نقصان پہنچایا ہے

ڈیوڈ ملی بینڈ

لندن {پاک صحافت} برطانیہ کے سابق سکریٹری خارجہ اور بین الاقوامی ریسکیو کمیٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈیوڈ ملی بینڈ نے کہا: “مغرب نے افغانستان میں قحط اور بھوک کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے اس کی ساکھ کو تباہ کرتے ہوئے افغانستان کو تباہ کن نقصان پہنچایا ہے۔” ملی بینڈ …

Read More »

حافظ نعیم الرحمن کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارا مطالبہ پورا نہیں ہوتا ہم سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنے کو جاری رکھیں گے اور کسی صورت پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ …

Read More »

23 مارچ کو شروع ہونے والا مارچ حکمرانوں کی رخصتی کا آغاز ہوگا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ 23 مارچ کو شروع ہونے والا مارچ حکمرانوں کی رخصتی کا آغاز ہوگا، ملک مزید تباہی اور بربادی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

ایکواڈور کے لوگ معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر اتر آئے

احتجاج

پاک صحافت منگل کو ہزاروں مظاہرین نے ایکواڈور کی کنزرویٹو حکومت کے خلاف مارچ کیا۔ ایکواڈور کی حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے چند دن بعد صدر گیلرمو لاسو کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور سڑکیں بلاک کر دیں۔ سابق …

Read More »

رانا ثناءاللہ کیجانب سے مہنگائی اور بیروزگاری کی ستائی عوام کو اسلام آباد کیطرف مارچ کرنے کا مشورہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے روک تھام اور موجودہ حکومت سے جان چھڑانے کے لئے اسلام آباد کی جانب مارچ شروع کریں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »