Tag Archives: مارچ

اسرائیلی جارحیت کیخلاف اسپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں یکجہتی فلسطین مارچ

اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور نہتے فلسطینی مسلمانوں کی حمایت میں آج ملک بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منایا جارہا ہے جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں بھی یکجہتی فلسطین مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی جارحیت کے خلاف اسپیکر قومی …

Read More »

تحریک لبیک نے حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

تحریک لبیک

لاہور (پاک صحافت) تحریک لبیک نے حکومت کے ساتھ کئے گئے معاہدے پر عمل درآمد نہ کرنے پر حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا ہے۔ جس کا آغاز بیس اپریل کو مولانا خادم رضوی کی آرامگاہ سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کے مرکزی شوری کے اجلاس …

Read More »

کسان اتحاد کیجانب سے حکومت کیخلاف دھرنے کا اعلان

کسان اتحاد

ملتان (پاک صحافت) کسان اتحاد گذشتہ کئی ماہ سے پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاج کررہا ہے۔ زرعی اجناس کی قیمت کم جبکہ کھاد، پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے پر ملک بھر کے کسان سراپا احتجاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کسان اتحاد کے تحت محنت کش کسانوں نے اپنے ٹریکٹر …

Read More »

کسان اتحاد کیجانب سے بھی حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان

کسان اتحاد

اوکاڑہ (پاک صحافت) کسان اتحاد نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے پنجاب کے مختلف علاقوں سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی دھمکی دی ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ حکومت ہمارے مسائل حل کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے ہمارے پاس اب احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ …

Read More »

یکم مارچ سے تعلیمی ادارے  معمول کے مطابق کُھلیں گے: شفقت محمود

یکم مارچ سے تعلیمی ادارے  معمول کے مطابق کُھلیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےکہا ہے کہ  یکم مارچ سے تمام تعلیمی ادارے  معمول کے مطابق کھول دئے جائیں گے اور پیر سے اسکولز معمول کے مطابق ہفتے میں پانچ دن کُھلیں گےاس فیصلے کا اطلاق شہروں کے تمام تعلیمی اداروں پر لاگو ہو گا۔ …

Read More »