Tag Archives: لوگ

ممکن ہے ایک ابتدائی کابینہ ہو اور بعد میں اضافی لوگ شامل ہوں، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ آج کل میں کابینہ کا بھی اعلان متوقع ہے، ممکن ہے ایک ابتدائی کابینہ ہو اور بعد میں اضافی لوگ شامل ہوں، جو بھی کابینہ ہوگی وہ اتحادی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلے …

Read More »

چند لوگ 9 مئی واقعے کو دوبارہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ چند لوگ 9 مئی واقعے کو دوبارہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے ادویات کی اسٹوریج کے لیے گودام کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ اگر کسی نے …

Read More »

فلسطین کے خلاف نسل پرستانہ حکومت

اپارٹایڈ

پاک صحافت الاقصیٰ طوفان آپریشن کے آغاز کے ساتھ ہی حماس کے حملوں کے جواب میں بڑی شکست سے دوچار ہونے والی صیہونی حکومت نے ایک بار پھر دنیا کے سامنے اپنی نسل پرستانہ نوعیت کا مظاہرہ کیا ہے اور نہتے فلسطینیوں کے خلاف کسی جرم کو نہیں چھوڑا ہے۔ …

Read More »

برطانوی وزیر دفاع کی پرنس ہیرس کی جانب سے طالبان کے ارکان کو مارنے کی گھمنڈ پر تنقید

برٹش وزیر دفاع

پاک صحافت برطانوی فوج میں خدمات انجام دیتے ہوئے طالبان کے 25 ارکان کو ہلاک کرنے کے ڈیوک آف سسیکس نے ملک کے وزیر دفاع کی طرف سے تنقید کا نشانہ بنایا۔ پاک صحافت کے مطابق برطانوی وزیر دفاع بین والیس نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیوک آف …

Read More »

اسد عمر کے الزامات سیاسی شکست کا پیش خیمہ ہیں، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ موجودہ مسائل عمران خان کے پیدا کردہ ہیں۔ انشاءاللہ مسلم لیگ ن ضمنی انتخابات میں تمام سیٹیں جیتے گی۔ اسد عمر کے الزامات سیاسی شکست کا پیش خیمہ ہیں۔

Read More »

عوام پی ٹی آئی سے ایسا انتقام لیں گے کہ لوگ ق لیگ کا انجام بھول جائیں گے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا  ہے کہ عوام ان سے تنگ آچکے ہیں، عوام ان سے ایسا انتقام لیں گے کہ لوگ ق لیگ …

Read More »

سوات اور اس کےگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

زلزلہ

پشاور (پاک صحافت) صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر سوات میں کچھ دیر قبل زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،  زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق کوئی …

Read More »

لوگ کورونا سے مر رہے ہیں جبکہ حکومت ڈرامے بازی میں مصروف ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، کورونا وائرس اور سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری کا کہنا تھاکہ سندھ حکومت کو اپنے شہریوں کی صحت اور زندگی …

Read More »

افطاری کے فوری بعد زلزے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

زلزلہ

سوات (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں افطاری کے فوری بعد زلزلے کے شدید جھٹکوں نے عوام میں خوف و ہراس پھیلا دیا، زلزلے کے جھٹکے سوات شہر میں زیادہ شدت سے محسوس کیے گئے، جبکہ ریجن کے دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے بعد …

Read More »

بالآخر میں لوگوں کا پیار حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی، راکھی ساونت

راکھی ساونت

ممبئی (پاک صحافت) بھارت  فلم انڈسٹری بالی وڈکی متنازع شخصیت اور اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے وہ بالآخر لوگوں کی محبت اور ان کا پیار حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں، ان کا کہناہے اس سے قبل  لوگ ان کی جسمانی ساخت اور چہرے کے باعث ان کا مذاق …

Read More »