Tag Archives: لاہور

21 اکتوبر کو پتہ چل جائے گا نوازشریف کتنے مقبول لیڈر ہیں۔ محمد زبیر

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو پتہ چل جائے گا نوازشریف کتنے مقبول لیڈر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ نوازشریف کے استقبال …

Read More »

ہر عمر اور ہر طبقے کے لوگ نوازشریف کے پرتپاک استقبال کیلئے بے چین ہیں۔ رہنما ن لیگ

سید حشمت علی شاہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما کا کہنا ہے کہ ہر عمر اور ہر طبقے کے لوگ ترقی کے ضامن سمجھے جانے والے لیڈر نواز شریف کے پرتپاک استقبال کے لئے بے چین ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر …

Read More »

شہبازشریف کل رات وطن واپس پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کل رات وطن واپس پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے شہباز شریف کو پاکستان جاکر قانونی معاملات دیکھنے کی ہدایت کردی ہے، صدر ن لیگ شہبازشریف قائد کی ہدایت پر کل رات وطن واپس …

Read More »

نوازشریف کا وطن واپسی سے قبل مشرق وسطی کے تین ممالک کے دوروں کا امکان

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نوازشریف کا وطن واپسی سے قبل مشرق وسطی کے 3 ممالک کے دوروں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف وطن واپسی سے قبل سعودی عرب، یو اے ای اور قطر کا دورہ کرسکتے ہیں، نوازشریف کے مذکورہ ممالک …

Read More »

مریم نواز کی وطن واپسی، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کی وطن واپسی کے موقع پر ایئرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز لندن سے وطن واپس پہنچ گئیں۔ لاہور ایئرپورٹ پر پارٹی کارکنوں نے مریم نواز کا استقبال کیا وہ …

Read More »

نوازشریف ترقی کا سفر وہیں سے شروع کریں گے جہاں روکا گیا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف ترقی کا سفر وہیں سے شروع کریں گے جہاں روکا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا پروگرام فائنل ہے، …

Read More »

نوازشریف کے استقبال کیلئے 10 لاکھ کارکنان کی آمد کی امید

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی قیادت کو نواز شریف کے استقبال کے لئے 10 لاکھ کارکنان کی آمد کی امید ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے قائد نواز شریف کے وطن واپسی پر استقبال کے لیے ڈویژنل اور ضلعی عہدیداران کو زیادہ سے زیادہ کارکنان …

Read More »

الیکشن میں مزید تاخیر کی تو احتجاج کریں گے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

لاہور (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ اگر الیکشن میں مزید تاخیر کی گئی تو احتجاج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے الیکشن کمیشن کے جنوری میں عام انتخابات کروانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ لاہور میں …

Read More »

چین سے بھیک مانگنے کے بجائے ٹیکنالوجی پر بات کی ہے۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چین سے بھیک مانگنے کے بجائے ٹیکنالوجی پر بات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم نے چین سے ٹیکنالوجی پر بات کی ہے، کوئی چیز مانگی نہیں ہے۔ چین کی ٹیکنالوجی، تجربے سے …

Read More »

پنجاب کے متعدد سیاسی رہنماؤں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

پیپلزپارٹی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے متعدد سیاسی رہنماؤں نے آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر مملکت آصف علی زرداری پارٹی کو پنجاب میں مضبوط کرنے کے لیے بھرپور طریقے سے سرگرم ہیں، اس سلسلے میں مختلف سیاسی شخصیات ان …

Read More »