Tag Archives: لاہور

عمران خان کی امریکا کو الیکشن میں مداخلت کی دعوت ملکی خودمختاری کیخلاف ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی امریکا کو الیکشن میں مداخلت کی دعوت ملکی خودمختاری کیخلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہم چلائی گئی کہ الیکشن نہیں ہورہے، ن لیگ بھاگ رہی ہے جبکہ …

Read More »

عمران خان کو انجام تک پہنچاؤں گا، جادو ٹونے سے ملک کے فیصلے نہیں کرانے۔ عون چوہدری

عون چوہدری

لاہور (پاک صحافت) عون چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو انجام تک پہنچاؤں گا، جادو ٹونے سے ملک کے فیصلے نہیں کرانے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ 9 فروری کومیری کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری ہوا، میں …

Read More »

تحریک انصاف کے لوگوں نے کہا اپنی پارٹی ہمیں بیچ دیں۔ چئیرمین پی ٹی آئی نظریاتی

اختر اقبال ڈار

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگوں نے کہا اپنی پارٹی ہمیں بیچ دیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نظریاتی گروپ کے چئیرمین اختر اقبال ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل تحریک انصاف کے لوگ …

Read More »

خواجہ سعد رفیق نے قومی حکومت کی تجویز دے دی

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے قومی حکومت کی تجویز دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ حکومت سازی کیلئے سادہ اکثریت کسی کے پاس …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے مزید 4 آزاد ارکان نے آئی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی

علیم خان

لاہور (پاک صحافت) چار منتخب آزاد ارکین پنجاب اسمبلی نے صدر آئی پی پی علیم خان سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 4 نو منتخب آزاد اراکین پنجاب اسمبلی نے صدر آئی پی پی علیم خان سے ملاقات میں استحکام …

Read More »

ن لیگ کو پنجاب اسمبلی میں سادہ اکثریت حاصل ہوگئی

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی میں سادہ اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے صوبے میں حکومت بنانے کے لیے اپنا نمبر گیم مکمل کرلیا گیا ہے۔ پنجاب کے مختلف حلقوں سے آزاد امیدواروں کی پارٹی میں شمولیت کے بعد پنجاب اسمبلی …

Read More »

شہبازشریف دیگر جماعتوں کیساتھ اچھا ڈیل کرسکیں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ شہباز شریف دیگر جماعتوں کے ساتھ اچھا ڈیل کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میثاق معیشت پر تو ہم نے پاکستان تحریک انصاف کو بھی پیش کش …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے مزید 4 آزاد ارکان ن لیگ میں شامل

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) آزاد ارکان پنجاب اسمبلی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید چار ارکان نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چاروں نومنتخب ارکان نے صدر ن لیگ شہبازشریف سے ملاقات کی اور ن لیگ میں شمولیت کا اعلان …

Read More »

قومی مفاہمت کیلئے سب کو مل جل کر آگے بڑھنا ہوگا۔ چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ قومی مفاہمت کے لیے سب کو مل جل کر آگے بڑھنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ محمد اعجاز الحق مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچے، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں …

Read More »

نوازشریف اور شہبازشریف میں مشاورت مکمل، 25 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کا امکان

نواز شریف شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) نوازشریف اور شہباز شریف میں مشاورت مکمل، 25 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے سابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی۔ شہباز شریف نے مختلف اتحادیوں سے ملاقاتوں کے بارے میں نواز شریف کو بریفنگ دی، ملاقات …

Read More »