Tag Archives: لاشیں

غزہ کے بچوں کی کٹی ہوئی لاشیں اسرائیل کی بربریت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ یونیسیف

فلسطینی بچے

(پاک صحافت) اقوام متحدہ نے غزہ میں ہر منٹ میں ایک بچہ صہیونی جرائم کا شکار ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ غزہ میں بچوں کی کٹی ہوئی لاشیں اسرائیل کی بربریت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) …

Read More »

اسرائیل نے ایک بار پھر ہسپتال پر بمباری کی… سینکڑوں شہید اور زخمی

لاشیں

پاک صحافت غزہ کی پٹی پر جاری حملوں کے درمیان اسرائیل نے آج ایک بار پھر ایک اسپتال پر شدید بمباری کی ہے جس میں سینکڑوں افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملہ جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں انڈونیشیا کے اسپتال پر کیا گیا۔ حملے میں ہسپتال کے صحن …

Read More »

یونان کشتی حادثہ، کوٹلی کے 166 نوجوانوں کے لاپتا ہونے کی تصدیق

کوٹلی (پاک صحافت) یونان کشتی حادثے میں اب تک کوٹلی کے لاپتانوجوانوں کی تعداد 166 ہوگئی ہے۔  جس کی تصدیق ڈی آئی جی میرپور خالد محمود چوہان نے کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یونان میں لاپتا نوجوانوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی …

Read More »

سپریم کورٹ کے رجسٹرار کا سرکلر عدالت عظمی کے ایک فرد کا فیصلہ ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کا سرکلر عدالت عظمی کے ایک فرد کا فیصلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار ٹوٹنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 9 …

Read More »

کراچی میں لاہور اور پشاور سےکم اسٹریٹ کرائم ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ اس وقت کراچی میں لاہور اور پشاور سے کم اسٹریٹ کرائم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں حالات بہتر ہیں، بھتہ خوری بند ہوگئی، …

Read More »

فلسطین میں دل دہلا دینے والا واقعہ، 9 بچوں سمیت 21 افراد جھلس کر جاں بحق

آگ

پاک صحافت غزہ کی پٹی کے شمال میں گھر میں زبردست آگ لگنے سے نو بچوں سمیت کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے جبالیہ میں واقع ایک عمارت میں اچانک دھماکے کے باعث ایک ایسا واقعہ پیش …

Read More »

بھارتی اداکار شتروگھن سنہا مودی سرکار کے خلاف پھٹ پڑے

شتروگھن سنہا

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی اداکار شتروگھن سنہا مودی سرکار کے خلاف پھٹ پڑے،  شتروگھن سنہا نے مودی سرکاری پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کورونا جیسی خطرناک صورتحال ہے، بھارتی اسپتالوں میں طبی سہولیات کا فقدان ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے عزیزوں اور پیاروں …

Read More »