Tag Archives: قیادت

پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف کی قیادت میں پوری قوت کے ساتھ برسر اقتدار آئے گی، رانا ثناء اللہ

رانا ثناءاللہ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی قیادت میں پوری قوت کے ساتھ برسر اقتدار آئے گی اور ملک کو بحران سے نکالے گی۔

Read More »

استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونا خوش آئند ہے، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 13 اکتوبر کو جھنگ میں پہلے سیاسی پاور شو سے قبل پارٹی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونا خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی ترجمان فردوس …

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں قوم کو مشکلات سے نجات دلائیں گے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی قیادت میں قوم کو مشکلات سے نجات دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر سیاسی تقریر نہیں …

Read More »

نوازشریف 25 کروڑ عوام میں وہ واحد شخص ہیں جنہیں اللہ نے 3 مرتبہ وزیراعظم بنایا ہے، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوا کا کہنا ہے کہ نوازشریف صاحب 21 اکتوبر کو وطن واپس تشریف لارہے ہیں نوازشریف 25 کروڑ عوام میں وہ واحد شخص ہیں جنہیں اللہ نے 3 مرتبہ وزیراعظم بنایا ہے نوازشریف نے اپنے 9 سالوں میں پاکستان کی اتنی خدمت …

Read More »

ماضی میں ن لیگ کی مخالفت کرنیوالوں کیلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔ لیگی قیادت

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) ن لیگی قیادت کا کہنا ہے کہ ماضی میں ن لیگ کی مخالفت کرنیوالوں کیلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کیلئے پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں سمیت سیاسی قائدین کو سرخ جھنڈی دکھا دی گئی۔ (ن) لیگی قیادت …

Read More »

نوازشریف کے استقبال کیلئے کارکنان ائیرپورٹ نہیں جائیں گے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نوازشریف کے استقبال کیلئے کارکنان ائیرپورٹ نہیں جائیں گے بلکہ ان کو پارٹی قیادت نے مینار پاکستان پہنچنے کا کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے استقبال کیلئے پارٹی کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی نگرانی میں بھرپور تیاریاں جاری ہیں، پارٹی قیادت نے …

Read More »

پیپلزپارٹی نے جمہوریت کیلئے جو قربانیاں دیں اسکی مثال نہیں ملتی۔ آصف زرداری

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں نے جمہوریت کیلئے جو قربانیاں دیں تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے عالمی یوم جمہوریت کے موقر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان …

Read More »

پیپلزپارٹی کی کارکنوں کو بجلی بلوں کیخلاف عوامی احتجاج میں بھرپور شرکت کی ہدایت

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے اپنے کارکنوں کو بجلی بلوں کے خلاف عوامی احتجاج میں بھرپور شرکت کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی قیادت نے ملک بھر میں کارکنوں کو بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف عوامی احتجاج میں بھرپور طریقے سے …

Read More »

نوازشریف واپس آکر الیکشن مہم کی قیادت کریں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نوازشریف وطن واپس آکر الیکشن مہم کی قیادت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کی وجہ سے الیکشن میں 2 …

Read More »

یوم آزادی پر ہم مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے یوم آزادی کے موقع  اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم آزادی پر ہم مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ ہیں۔کشمیری ظالمانہ بھارتی قبضے کے خلاف مستقل جدوجہد کررہے ہیں، پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کو سیاسی، اخلاقی اور …

Read More »