Tag Archives: قربانی

سندھ میں گھروں کے اندر قربانی کرنے پر پابندی عائد

قربانی

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر عید الاضحیٰ کے موقع پر گھروں میں قربانی کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ جانوروں کی قربانی کیلئے کھلے میدان کا انتخاب …

Read More »

حکومتی ترجمان عید پر جھوٹ بولنے کی عادت کی قربانی دیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے ترجمانوں کو چاہئے کہ وہ عید پر جھوٹ بولنے کی عادت کی قربانی دیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پی پی رہنما نے وفاقی بجٹ کو مافیا دوست بجٹ قرار دے دیا

منظور وسان

کراچی (پا ک صحافت) پاکستا ن پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اس مافیا دوست بجٹ قرار دے دیا۔ منظور وسان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں ہر چیز تو مہنگی ہوگئی ہے، یہ کیسا عوامی بجٹ ہے؟ یہ عوامی نہیں اسے …

Read More »

امریکہ سمیت پوری دنیا میں جمہوریت خطرے میں ہے: جو بائیڈن

بائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت پوری دنیا میں جمہوریت خطرے میں ہے۔ بائیڈن جنگ میں مرنے والے امریکیوں کی یاد میں ارلنگٹن میں ایک تقریب میں خطاب کررہے تھے۔ ان کا بیان سی این این نے شائع کیا ہے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

آئین کی بالادستی کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور  (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عوام کو آئین کی بالادستی اور حق حکمرانی دلانے کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکے کے بعد سی پیک کا دھماکا کرنے والے …

Read More »