Tag Archives: قانون

عمران خان کا سیاست میں کردار غنڈا گردی کرانے والے کا رہ گیا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا پاکستان کی سیاست میں کردار غنڈا گردی کرانے والے کا رہ گیا ہے، اب ان سے اچھائی کی کوئی توقع رکھنا بے وقوفی ہی ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے …

Read More »

احتساب قانون ایک غاصب کا بنایا ہوا کالا قانون ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ملک میں احتساب کا قانون ایک غاصب اور ڈکٹیٹر کا بنایا ہوا کالا قانون ہے جس کا مقصد سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ …

Read More »

عمران خان خطرناک ذہنی مریض بن گیاہے فوری طور پر سرکاری تحویل میں لیاجائے۔ نیربخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیر بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان درجہ اول کا خطرناک ذہنی مریض بن گیا ہے فوری طور پر سرکاری تحویل میں لیا جائے۔ اگر اسے ایسے آزاد چھوڑا جائے تو ملک و قوم کو مزید تباہ و برباد کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی …

Read More »

اتحادی حکومت انتخابی اصلاحات کے بعد آزادانہ صاف اور شفاف انتخابات کرائے گی۔ نیربخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیر بخاری کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت انتخابی اصلاحات کے بعد ہی آزادانہ، صاف اور شفاف انتخابات منعقد کرائے گی، عمران خان کرپشن اسکینڈلز سے بچنے کے لئے اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کررہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نیر بخاری نے کہا …

Read More »

عارف علوی کے غیر آئینی اقدامات کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

صدر عارف علوی

لاہور (پاک صحافت) صدر مملکت عارف علوی کے غیرآئینی اقدامات کے خلاف مسلم لیگ ن کے اراکن اسمبلی کی جانب سے قرارداد جمع کرادی گئی ہے۔ جس میں ان کے اقدامات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد میں مؤقف اختار کیا گیا ہے کہ …

Read More »

صدر اگر آئین کا احترام نہیں کرتے تو انہیں اپنے عہدے پر رہنے کا کوئی حق نہیں۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ جب ملک کا صدر آئین کا احترام نہیں کرتے تو انہیں اس مقدس اور اہم منصب پر رہنے کا بھی کوئی حق نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ ایاز صادق نے کہا …

Read More »

عمران خان عوام کو اداروں سے لڑانا چاہتے ہیں، اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن اکبر ایس بابر  نے سابق وزیر اعظم عمران خان کوکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا  کہ عمران خان دانستہ طور پر عوام کو اداروں سے لڑانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین کو …

Read More »

اداروں اور مخالفین پر حملے کرنے کے علاوہ عمران نیازی کچھ نہیں جانتا، خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر  (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نیازی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  اداروں اور مخالفین پر حملے کرنے کے علاوہ عمران نیازی  کچھ نہیں جانتا۔  خورشید شاہ کا …

Read More »

گورنر پنجاب نے حلف نہ لے کر آئین کی خلاف ورزی کی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے حلف نہ لے کر آئین کی خلاف ورزی کی ہے اور وہ اگلے چند روز میں عہدے سے فارغ ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل …

Read More »

حافظ حمداللہ کا شیریں مزاری کی جانب سے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط پر شدید رد عمل

حافظ حمداللہ

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے شیری مزاری کی جانب سے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حافظ حمد اللہ  نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو خط، عالمی اسٹیبلشمنٹ کو پاکستان کی اندرونی …

Read More »