Tag Archives: فیصلہ

پی ٹی آئی کے داخلی انتخابات وکیلوں کا ڈرامہ تھا۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے داخلی انتخابات وکیلوں کا ڈرامہ تھا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پارٹی میں نئے سرے سے انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا تھا کیونکہ ان …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل پر سماعت جاری رکھنے کا فیصلہ

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ کا العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل پر سماعت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں اپیل پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عامر …

Read More »

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواستوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ملتوی کرنےکی درخواستوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ملتوی کی درخواستیں سننے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلوچستان سے دائر درخواستوں میں انتخابات ملتوی کرنے کی وجہ سیکیورٹی و برفباری قرار …

Read More »

نوازشریف کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر مریم نواز کا ردعمل

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) نوازشریف کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر مریم نواز نے ردعمل دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پارٹی قائد نوازشریف کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر ردعمل دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے …

Read More »

سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر از خود نوٹس لے کر غلطی درست کرے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر از خود نوٹس لے کر غلطی درست کرے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ …

Read More »

ملکی برآمدات کو بڑھانے کیلئے نگراں حکومت کا بڑا فیصلہ

برآمدات

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں حکومت نے ملکی برآمدات کو بڑھانے کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایکسپورٹ ایڈوائزری کونسلز تشکیل دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسٹائل اور نان ٹیکسٹائل ایکسپورٹ ایڈوائزری کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نگراں حکومت کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرتجارت و صنعت گوہر اعجاز …

Read More »

اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کے بغیر محرم حج پر جانے سے متعلق تاریخی فیصلہ دے دیا

اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کے بغیرمحرم حج پر جانے سے متعلق تاریخی فیصلہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے وزارت حج کے استفسار پر تحریری جواب میں کہا ہے کہ جس عورت کو سفر اور حج کے دوران فساد یا خطرے کا …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین اقتصادی جائزہ کی تکمیل پر اصولی اتفاق

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ کی تکمیل پر اصولی اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے جائزہ مشن اور پاکستان کی معاشی ٹیم کے مابین تکنیکی سطح کے بعد پالیسی سطح کے جاری مذاکرات میں …

Read More »

عدالت کا عطاء تارڑ کو مقدمے سے بری کرنے کا حکم

عطا تارڑ

وزیر آباد (پاک صحافت) عدالت نے عطاء تارڑ کو مقدمے سے بری کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کے خلاف تھانے پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ آگیا ہے۔ وزیر آباد کی سول عدالت نے عطاء تارڑ کو مقدمے سے …

Read More »

احتساب عدالت نے نوازشریف کو بڑا ریلیف دیدیا

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت نے نوازشریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوازشریف کی جائیداد ضبطگی کے احکامات واپس لے لئے۔ جج محمد …

Read More »