Tag Archives: فیصلہ

عمران خان کشمیر آکر اپنا وقت ضائع نہ کریں، مریم نواز

مریم نواز

مظفر آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کشمیر آکر اپنا وقت ضائع نہ کریں۔ کشمیریوں کا کا جذبہ بتارہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پھر شیر آرہا ہے، فیصلہ ضمیر کا، ووٹ نواز شریف کا، کشمیر نے آج …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائیکورٹ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کی جانب سے درخواست ضمانت پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ جسے آئندہ چند دنوں میں سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس امجد علی سہتو نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور …

Read More »

فلم عاشقی 2 میں کام نہ کرنے کا فیصلہ درست تھا، عمران عباس

عمران عباس

کراچی (پاک صحافت) بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عمران عباس کا کہنا ہے کہ بالی وڈ کی جانب سے فلم عاشقی 2 میں کام کرنے کی پیشکش کو  قبول نہ کرنے کا فیصلہ  درست تھا۔ ایک انٹرویو کے دوران بڑے بجٹ کی کامیاب بالی ووڈ فلموں میں کام نہ کرنے …

Read More »

سندھ حکومت کا بیرسٹر مرتضٰی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنانے کا فیصلہ

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے بیرسٹر مرتضٰی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے،  ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ کی تجویز پر پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے  مرتضٰی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنانے کی منظوری دی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

احسن اقبال کی گرفتاری نیب کا اختیار سے تجاوز پر مبنی اقدام ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ نیب نے اپنے اختیارات سے تجاوز کرکے احسن اقبال کو گرفتار کیا۔ جبکہ ان کے خلاف کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس لبنی سلیم پرویز پر مشتمل …

Read More »

حکومت نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تیاری کر لی ہے، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی پوری تیاری کر لیا گئی ہے۔ ان …

Read More »

صحافی ندیم ملک کا ایف آئی اے میں پیش ہونے اور ضمانت کرانے سے انکار

ندیم ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) صحافی ندیم ملک نے ایف آئی اے میں پیش ہونے اور ضمانت کرانے سے بھی انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے گرفتار کرکے اپنا شوق پورا کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف صحافی ندیم ملک نے 28 اپریل کو اپنے شو میں دعویٰ کیا …

Read More »

گوگل میپ میں ایک اور زبردست فیچر شامل

گوگل میپس

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  گوگل میپ نے ایک اور زبردست فیچر شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوگل میپس میں انسائیٹ ٹیب کا اضافہ کیا جارہا ہے جو ٹائم لائن کا حصہ ہوگا اور یہ صارفین کے ماہانی بنیادوں پر سفر کے موڈز کو …

Read More »

پیپلزپارٹی کیجانب سے اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس مسلم لیگ ن کی قیادت میں منعقد ہونے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کورونا سے مرنے والوں کے لواحقین کو معاوضہ ملنا چاہئے

بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارتی عدالت عظمی نے کہا کہ کورونا سے مرنے والوں کے لواحقین کو معاوضہ ملنا چاہئے ، حالانکہ اس رقم کا فیصلہ مرکزی حکومت کرے گی۔ عدالت عظمیٰ نے یہ حکم بدھ کے روز کورونا سے اپنی زندگی سے محروم افراد کے اہل خانہ کو معاوضے …

Read More »