Tag Archives: عمران خان

بانی پی ٹی آئی جنرل فیض کو سپورٹ اور انکی مدد کرتے تھے، پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جنرل فیض (سابق ڈی جی آئی ایس آئی) کے ساتھ بانی پی ٹی آئی کے اچھے تعلقات تھے، وہ جنرل فیض کو سپورٹ کرتے اور ان کی مدد کرتے تھے۔ تفصیلات …

Read More »

عمران نیازی نے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ کر مال کماؤ کی پالیسی بنائی۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ کر مال کماؤ کی پالیسی بنائی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) کے چئیرمین پرویز خٹک نے ضلع نوشہرہ کے قصبے اکوڑہ خٹک میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے …

Read More »

غیر شرعی نکاح کیس کے قابلِ سماعت ہونے کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کیس کے قابلِ سماعت ہونے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ سینئر سول جج قدرت اللہ نے 4 صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری کیا جس کے مطابق ریکارڈ کے مطابق بشریٰ بی بی کے سابق …

Read More »

جو دوسروں کو چور ڈاکو کہتا تھا وہ 60 ارب کا ڈاکا ڈال کے چلا گیا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جو دوسروں کو چور ڈاکو کہتا تھا وہ 60 ارب کا ڈاکا ڈال کے چلا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ملک میں ترقی کی کوشش کی، ان …

Read More »

پاکستان میں کرپشن کی بنیاد عمران نیازی پراجیکٹ کے ذریعے رکھی گئی، عابد شیر علی

عابد شیر علی

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ یہاں آج پاکستانیوں کے پاس بجلی کا بل دینے کے پیسے نہیں ہیں، گیس کی قیمتیں آسمان کیطرف جاچکی ہیں یہ اسی لیے جاچکی ہیں کہ پاکستان میں کرپشن کی بنیاد عمران نیازی پراجیکٹ کے ذریعے …

Read More »

عوام کو چور چور کے ترانے پر لگا کر بانی پی ٹی آئی سارا مال ہڑپ کرگیا، پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عوام کو چور چور کے ترانے میں لگایا اور خود سارا مال ہڑپ کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے …

Read More »

پرویز خٹک نے جنرل باجوہ کو توسیع کی پیشکش کا اعتراف کرلیا

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک نے جنرل باجوہ کو توسیع کی پیشکش کا اعتراف کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ان سے وزارت داخلہ کا …

Read More »

عمران خان کالعدم ٹی ٹی پی کے لوگوں کی ہمدردی حاصل کرنا چاہتے۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ عمران خان افغان حکومت کے بھیجے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے لوگوں کی ہمدردی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ٹوئٹر کی …

Read More »

جو 190ملین پاؤنڈ کھا جائے وہ صادق اور امین ہو گا؟ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے سوال کیا ہے کہ جو 190ملین پاؤنڈ کھا جائے وہ صادق اور امین ہو گا؟ جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ جو بگاڑ پیدا کرے اسے جیل میں بھی 10 کمروں پر مشتمل سب کچھ فراہم کیا جاتا ہے۔ …

Read More »