Tag Archives: عمران خان

عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے لاہور ماڈل ٹاؤن میں پارٹی سیکرٹریٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز …

Read More »

سیشن کورٹ، خاتون جج دھمکی کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ٹرائل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست خارج کردی گئی، مرید عباس خان …

Read More »

اداروں میں خوداحتسابی کا سلسلہ احسن اقدام ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اداروں میں خوداحتسابی کا سلسلہ احسن اقدام ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں جو سہولیات دستیاب ہیں وہ کسی اور کو دستیاب نہیں۔ …

Read More »

عمران خان پر 30 نومبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی، الیکشن کمیشن کی کاز لسٹ جاری

عمران خان الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 30 نومبر کو ہوگی، جس میں ان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کے لیے مقرر ہوگئے۔ علاوہ ازیں …

Read More »

پی ٹی آئی دور میں پاکستان ایک خاتون کی خواہش پر چلایا گیا۔ فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی

کامونکی (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں پاکستان ایک خاتون کی خواہش پر چلایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کامونکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے مینڈیٹ …

Read More »

خیبرپختونخوا سے ایک اور اہم رہنما کا عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا سے ایک اور اہم رہنما کا عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق وزیر خزانہ مظفر سید نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر پرویز خٹک کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت اختیار کرنے کا …

Read More »

نیب نے عمران خان کے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی

عمران خان

راولپنڈی (پاک صحافت) نیب نے القادرٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کے 10 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی …

Read More »

عمران خان، بشری بی بی سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش

عمران خان بشری بی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے 190 ملین پونڈ اسکینڈل میں عمران خان اور بشری بی بی سمیت 29 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈالنے کی سفارش کی ہے۔ وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کا اجلاس ہوا جس میں وزیر …

Read More »

بنٹی ببلی کی جوڑی نے کوئی اخلاقی اقدار نہیں چھوڑیں۔ عظمی بخاری

عظمیٰ بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بنٹی ببلی کی جوڑی نے کوئی اخلاقی اقدار نہیں چھوڑیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاور مانیکا نے قوم کے سامنے بات واضح کردی کہ …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈھائی گھنٹے تفتیش

لاہور (پاک صحافت) 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے آج بھی تفتیش کی۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں نیب کی تین رکنی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈھائی گھنٹے تک تفتیش کی۔ …

Read More »