Tag Archives: عمران خان

جیل بھرو تحریک کا کہنے والا  آج کہہ رہا ہےکہ مجھے جیل سے بچاؤ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین پر طنز کے تیر چلاتے ہوئے کہا کہ جیل بھرو تحریک کا کہنے والا  آج کہہ رہا ہےکہ مجھے جیل سے بچاؤ۔ تفصیلات کے مطابق ناظم آباد کراچی میں رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ …

Read More »

عمران خان الیکشن نہیں پھر سے اپنی سلیکشن چاہتے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن نہیں پھر سے اپنی سلیکشن چاہتے ہیں، ان کا کوئی سیاسی مسئلہ نہیں، ان کے سارے مسئلے نفسیاتی ہیں۔ یہ وہ شخص ہیں جو …

Read More »

عالمی اداروں کو تحریک انصاف کے علاوہ کوئی اور خط لکھتا تو غدار کہلاتا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کے سوا کوئی اور جماعت عالمی اداروں کو خطوط لکھتی تو اب تک غدار قرار دی جا چکی ہوتی۔ طلال چوہدری کاکہنا ہے کہ عوامی فورم ہو یا آئینی، ہم ہر …

Read More »

عمران خان کی سیاست اور ریاست اکٹھے نہیں چل سکتے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست اور ریاست اکٹھے نہیں چل سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

امریکا پر الزامات لگانے والے عمران خان اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکا پر الزامات لگانے والے عمران خان اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنے قتل کی …

Read More »

گلگت بلتستان پولیس پر صوبے سے باہر جانے پر پابندی عائد

پولیس جی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان پولیس پر صوبے سے باہر جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیراعلی کی سکیورٹی سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے مقامی پولیس کے صوبے سے باہر جانے پر …

Read More »

عمران خان بلٹ پروف برقع پہن کر عدالت جاتے ہیں جو ان پر اچھا بھی لگتا ہے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے عمران خان کی عدالت پیشی کے انداز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان بلٹ پروف برقع پہن کر عدالت جاتے ہیں جو ان پر اچھا بھی لگتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

طلال چوہدری نے عمران خان کو سیاسی شیطان قرار دے دیا

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سیاسی شیطان قرار دیتے ہوئے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ طلال چوہدری نے  کہا کہ شیطان قید ہے اور سیاسی شیطان آزاد گھوم رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »

ایک سیاسی جماعت ملک کے استحکام سے کھیل رہی ہے، شرجیل مین

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت ملک کے استحکام سے کھیل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرونی سازش میں اندرونی مہرے استعمال ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

آئین کی خلاف ورزی، عدالت اور قانون کی توہین ہی عمران خان کا وژن اور سیاست ہے، شیری رحمٰن

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے پی ٹی آئی چیئرمین  عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آج ملک میں جو بحران اور طوفان بدتمیزی برپا ہے وہ آپ ہی کے ’وژن‘ کے بدولت ہے، آئین کی خلاف ورزی، عدالت اور قانون …

Read More »