Tag Archives: عمران خان

عمران خان فراڈیا تو پہلے ہی تھا، اب دہشت گردی بھی سامنے آگئی، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز دشریف نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ دنیا جانتی ہے عمران خان ہیرا پھیر اور فراڈیا تو پہلے ہی تھا، یہ دہشت گرد بھی تھا اس کا کسی کو علم نہیں تھا، …

Read More »

عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنا دیا ہے۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پولیس والوں کو برا بھلا کہہ رہے ہیں اور …

Read More »

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو بڑے آئینی بحران سے بچایا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو بڑے آئینی بحران سے بچایا اس فیصلے سے ملک میں سیاسی استحکام کی ضمانت ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے، الیکشن کمیشن …

Read More »

نالائق شخص کو ادراک نہیں کہ اس کے بیانیے سے ملک کا کتنا نقصان ہوا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نالائق شخص کو ادراک نہیں کہ اس کے بیانیے سے ملک کا کتنا نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

‏ عمران خان ہالی ووڈ کی فلمیں دیکھ کر مفروضوں پر بیانات دینا بند کریں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان ہالی ووڈ کی فلمیں دیکھ کر مفروضوں پر بیانات دینا بند کریں۔ عمران خان اپنے خطاب میں بہکی بہکی باتیں کر رہے تھے، اس سے لگ رہا تھا کہ وہ شدید خوف میں مبتلا …

Read More »

عمران خان پیشیوں اور فرد جرم سے بچنے کیے لیے سیکیورٹی کا حربہ استعمال کر رہے ہیں، شیری رحمٰن

شیری رحمان

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی اور پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ کیا عمران خان کی جان کو خطرہ صرف عدالت کے احاطے میں ہے؟ کیا ریلیوں اور جلسوں میں عمران خان کی جان کو کوئی خطرہ نہیں۔ انہوں نے کہا …

Read More »

عمران خان کا ایجنڈا اس ملک کی فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو کمزور کرنا ہے، گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پا ک صحافت) گونر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ  لاہور میں ایک سیاسی جماعت تماشہ لگا کر بیٹھی ہوئی ہے، وہ یہ چاہتے ہیں کہ دنیا میں پاکستان کی بدنامی کی جائے۔انہوں نے کہا کہ ایسے اداروں کا بھی خیال نہیں رکھا جا رہا جو اس ملک …

Read More »

عمران خان نے لاہور جیسے شہر کو تورا بورا بنادیا ہے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے لاہور جیسے شہر کو تورا بورا بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا خود سے متعلق …

Read More »

عمران خان کی حمایت میں سی آئی اے جاسوس زلمے خلیل زاد پیش پیش ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان کی حمایت میں سی آئی اے جاسوس زلمے خلیل زاد پیش پیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے زلمے خلیل زاد کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے …

Read More »