Tag Archives: عمران خان

عمران خان نے دوبارہ گرفتاری پر 22 کروڑ عوام کو دھمکی دی ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا کہ دوبارہ گرفتار کیا تو ری ایکشن دوبارہ ہو گا، یہ دھمکی 22 کروڑ عوام کو تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان ملکی سالمیت کیخلاف جو کام کرے …

Read More »

ایک شخص کو بلینکٹ ضمانتیں مل رہی ہیں، یہ کونسا انصاف ہے ؟ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیال کوٹ (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک شخص کو بلینکٹ ضمانتیں مل رہی ہیں، یہ کونسا انصاف ہے ؟ کونسی عدالتیں ہیں؟ پارلیمنٹ اس ساری چیزوں کا سدباب کرے گی، ایگزیکیٹو کی جانب سے پارلیمنٹ کی حدود کراس کی جا رہی ہے، پارلیمنٹ …

Read More »

سیاست میں مداخلت سے انکار پر فوج اور آرمی چیف پر حملے کیے جا رہے ہیں

اتحادی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آرمی چیف کے خلاف عمران خان کے بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں مداخلت سے انکار پر فوج اور آرمی چیف پر حملے کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آرمی …

Read More »

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت، تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ تحریری حکم نامے کے مطابق عمران خان تفتیش میں رکاوٹ ڈالیں تو نیب ضمانت منسوخی کی درخواست کر سکتا ہے، تفتیشی کو جب بھی …

Read More »

رواں ماہ کا آخری ہفتہ بڑا خطرناک نظر آ رہا ہے، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ رواں ماہ کا آخری ہفتہ بڑا خطرناک نظر آ رہا ہے جس میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کا بظاہر کھیل ختم ہوتا جا رہا ہے۔ ہو سکتاہے ہو سکتا ہے …

Read More »

عمران خان لوگوں کو اپنے مطلب کیلئے استعمال کرتے ہیں، ان کے دو چہرے ہیں، سردار الیاس تنویر

سردار تنویر الیاس

مظفر آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ عمران خان لوگوں کو اپنے مطلب کیلئے استعمال کرتے ہیں، ان کے دو چہرے ہیں۔ ان کاکہنا ہے کہ عمران خان اپنی ذات کی خود پرستی میں گم ہو چکے …

Read More »

‏چیف جسٹس کو کہنا چاہیے تھا آپ قوم کا ساٹھ ارب روپیہ لوٹ کر آئیں ہیں تو مل کر بڑی خوشی ہوئی، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کو کل یہ بھی کہنا چاہیے تھا کہ آپ قوم کا ساٹھ ارب روپیہ لوٹ کر آئیں ہیں تو آپ کو مل کر بڑی خوشی ہوئی۔

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے اطراف میں پولیس اور رینجرز الرٹ

پولیس

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف میں پولیس اور رینجرز کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئی تھی۔ فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تمام پولیس اہلکار محفوظ ہیں۔ پولیس …

Read More »

دفاعی تنصیبات پر حملے کرنے والوں کیخلاف قانون اپنا راستہ لے گا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ دفاعی تنصیبات پر حملے کرنے والوں کیخلاف قانون اپنا راستہ لے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ 17 مئی تک عمران کی گرفتاری سے روکنے کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے …

Read More »