Tag Archives: عدالت

پیپلزپارٹی انتخابات 8 فروری سے آگے لیجانے کی حمایت نہیں کریگی۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی انتخابات 8 فروری سے آگے لیجانے کی حمایت نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ انتخابات 8 فروری سے آگے لے جانے کی باتیں کرنے والے عدالت کی ہتک کرکے توہین عدالت کے …

Read More »

پی ٹی آئی کو ہر معاملے میں ریلیف مل رہا ہے۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

حافظ آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو ان کے انتخابی نشان سے لے کر ہر معاملے میں عدالتوں سے ریلیف مل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اعظم نذیر تارڑ …

Read More »

صہیونی میڈیا نے جنوبی افریقہ کی شکایت کا جواب دینے کے لیے تل ابیب کے اقدام کا انکشاف کیا

صیھونی

پاک صحافت مقبوضہ علاقوں سے شائع ہونے والے اخبار “یدیعوت احارینوت” نے پیر کی رات خبر دی ہے کہ اس حکومت کی فوج اور سیاسی حکام نے حال ہی میں تل ابیب کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت سے نمٹنے کے لیے کئی میٹنگیں کیں۔ ارنا کے مطابق، الجزیرہ کا …

Read More »

جنرل فیض کے باقیات کو اقتدار میں لانے کا خواب پورا نہیں ہوگا۔ اختر مینگل

اختر مینگل

کوئٹہ (پاک صحافت) اختر مینگل کا کہنا ہے کہ جنرل فیض کے باقیات کو اقتدار میں لانے کا خواب پورا نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلی بلوچستان سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کی راہ میں رکاوٹیں حائل کی جارہی ہیں، …

Read More »

عدالتی فیصلوں سے پتا چلتا ہے کہ عدالتیں الیکشن پر اثرانداز ہورہی ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں سے پتا چلتا ہے کہ عدالتیں الیکشن پر اثرانداز ہورہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں کو فریق نظر …

Read More »

9 مئی کو جلوس میرے گھر پر حملے کے لیے بھیجا گیا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو جلوس میرے گھر پر حملے کے لیے بھیجا گیا، جلوس کی قیادت کون لوگ کر رہے تھے؟ خواجہ آصف نے یہ بھی کہا کہ میرے جیسا سیاسی کارکن شکایت کرتا اچھا نہیں لگتا، …

Read More »

انصاف کے ترازو کو ایک لاڈلے کی طرف جھکایا جارہا۔ شہباز شریف

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انصاف کے ترازو کو ایک لاڈلے کی طرف جھکایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے …

Read More »

بتایا جائے کہ 9 مئی کے واقعات پر مٹی کیوں ڈالی جا رہی ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ بتایا جائے کہ 9 مئی کے واقعات پر مٹی کیوں ڈالی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم کو بتایا جائے سہولت کاروں کے ڈانڈے کہاں ملتے ہیں، اربوں روپے کے اخراجات کا حساب …

Read More »

معصوم آدمی نے کاغذ لہرا کر ملکی سلامتی داؤ پر لگائی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معصوم آدمی نے کاغذ لہرا کر ملکی سلامتی داؤ پر لگائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں نے سائفر لہرا کر کہا امریکا نے سازش کی، …

Read More »

سائفر کیس میں عدالتی فیصلے کا احترام ہے، ملک احمد

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ن لیگ سپریم کورٹ کے سائفر کیس فیصلے کا احترام کرتی ہے۔ ملک محمد احمد خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کا سائفر کیس پر شاندار فیصلہ ہے، سائفر کیس پر فیصلہ سنا تو …

Read More »