لاہور (پاک صحافت) عام انتخابات کے لیے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات یکم فروری سے 15 اپریل تک نافذ رہیں گے۔ جاری …
Read More »پاکستان کے نظام عدل پر بڑے سنگین سوالات ہیں۔ نگراں وزیراعظم
لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نظام عدل پر بڑے سنگین سوالات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی لاہور کے طلباء و طالبات سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نوجوان ملک کا مستقبل ہیں، نوجوانوں سے …
Read More »اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منشیات اور جنسی ہراسانی کا معاملہ بے بنیاد قرار
لاہور (پاک صحافت) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے معاملے کی تحقیقات کرنے والے ایک رکنی ٹربیونل کا کہنا ہے کہ معاملے میں نہ تو منشیات کا استعمال ہوا اور نہ ہی جنسی ہراسانی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹربیونل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر خواتین کی …
Read More »کراچی میں بچوں کا غزہ مارچ، لاکھوں طلبہ شریک، لبیک یا اقصی کے نعرے
کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے تحت بچوں کے غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں لاکھوں طلبہ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بھرپور شرکت کی۔ اس دوران لبیک یا اقصی کے نعروں سے فضا گونج اٹھی۔ جماعت اسلامی کے تحت اسرائیلی جارحیت و دہشت گردی کے …
Read More »سندھ کی معروف یونیورسٹی میں بھی طالبات کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف
جامشورو (پاک صحافت) سندھ کی معروف مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں طالبات کو ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالبات کو ہراساں کرنے کے الزام میں شعبہ آئی ٹی کے اسسٹنٹ کو معطل کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں، طالبات کی جانب سے اسسٹنٹ کے …
Read More »نازیبا ویڈیو سکینڈل، ایچ ای سی نے بہاولپور یونیورسٹی کو کلین چٹ دیدی
لاہور (پاک صحافت) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو نازیبا ویڈیو سکینڈل سے بری قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی کی طرف سے اسلامیہ یونیورسٹی کا شرمناک ویڈیو سکینڈل سامنے آنے کے بعد 28جولائی 2023ء کو تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی …
Read More »جامعہ حفصہ میں لاکھوں روپے کی گیس چوری کا انکشاف
اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی جامعہ حفصہ میں لاکھوں روپے کی گیس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن حکام نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد میں واقع لڑکیوں کے مدرسے جامعہ حفصہ میں لاکھوں روپے کی گیس چوری ہو رہی ہے۔ سوئی ناردرن کمپنی …
Read More »اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور جنسی سکینڈل کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی
لاہور (پاک صحافت) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے متعلق جنسی سکینڈل کے حقائق جاننے کیلئے سیکیورٹی افسر کے موبائل فون کا فرانزک ٹیسٹ کیا گیا جس کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانزک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی افسر کے موبائل فون میں یونیورسٹی طالبات کی کوئی …
Read More »اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت
لاہور (پاک صحافت) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے جوڈیشل کمیشن کے لیے …
Read More »اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کے متعلق مزید چونکا دینے والے انکشافات
لاہور (پاک صحافت) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کے متعلق مزید چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکام کی جانب سے پنجاب کے نگران وزیر اعلی محسن نقوی کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کیس سے متعلق تفصیلی بریفننگ دی گئی ہے، جس میں مزید چونکا دینے والے انکشافات …
Read More »