Tag Archives: صارفین

جی بی واٹس ایپ استعمال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) میٹا کی زیر ملکیت ایپ واٹس ایپ نے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جی بی واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو اسے فورا ڈیلیٹ کر دیں، کیوں کہ یہ ایک تھرڈ پارٹی ہے۔ یاد رہے کہ واٹس ایپ کی طرف سے ایسی ایپلی …

Read More »

واٹس نے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے گزشتہ سال نومبر میں ڈس اپیئرنگ میسجز کا فیچر متعارف کرایا تھا جو مخصوص چیٹس میں ان ایبل کرکے پیغامات کو 7 دن میں غائب کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اب تک اس فیچر کے تحت میسجز 7 دن بعد چیٹ ونڈو سے …

Read More »

واٹس ایپ کے وہ فیچرز جو صرف آئی فون صارفین کو ہی میسر ہیں

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) آج ہم آپ کوواٹس ایپ کے ان فیچرز کے بارے میں بتانے جارہے ہیں، جو صرف آئی فون صارفین کو ہی میسر ہیں۔ آئی فونز استعمال کرنے والے صارفین گروپس کا پھر کسی بھی فرد کو پیغام ارسال کرنے سے قبل اس کا پریویو دیکھ سکتے ہیں۔صارفین …

Read More »

ٹوئٹر کی جانب سے صارفین کے لئے نئے قوانین جاری

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول سائٹ ٹوئٹر نے نئے قوانین جاری کردیے، جس کے مطابق صارفین بغیر رضامندی کسی کی تصویر شیئر نہیں کرسکتے۔ ٹوئٹر کے مطابق یہ قوانین صرف عام افراد پر ہی لاگو ہوں گے، تاہم شخصیات پر یہ قانون لاگو نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لئے بڑی سہولت متعارف

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو بڑی اور اہم سہولت متعارف کرادی ہے۔  کمپنی کے مطابق اس سہولت کے بعد اب صارفین واٹس ایپ پر پر اپنی مرضی کی تصویر کو اسٹیکر میں تبدیل کر کے اپنے دوستوں سے شیئر کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

فیس بک کی جانب سے ایک بار پھر نیوز فیڈ کو بدلنے کا فیصلہ

فیس بک نیوز فیڈ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی سب سے بڑی سائٹ فیس بک نے ایک بار پھر نیوز فیڈ کو بدلنے کا فیصلہ کیا ہے۔  خیال رہے کہ صارفین کو بھی علم ہے جب وہ فیس بک اوپن کرتے ہیں تو جو مواد سامنے ڈسپلے ہوتا ہے اس کا طریقہ کار …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک اور نئے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک میسنجر میں میسج ری ایکشنز کا فیچر تو کافی عرصے سے موجود ہے اور اب صارفین کے لیے واٹس ایپ میں بھی اسے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس فیچر پر کئی ماہ سے کام کیا جارہا ہے اور اب جاکر یہ بیٹا ورژن میں …

Read More »

ملک میں سردی بڑھتے ہی گیس نایاب، شہری پریشان

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں سردی بڑھتے ہی بیشتر شہروں میں گیس نایاب ہوگئی، گیس کی قلت کے باعث شہری پریشان ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں گیس کی بندش کے باعث گھریلو صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب ملک کے مختلف صنعتی علاقوں میں گیس …

Read More »

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کر دی گئی

ٹک ٹاک

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی جانب سے یقین دہانی کے بعد ان پر عائد پابندی اٹھا لی ہے۔ ٹک ٹاک انتظامیہ نے پی ٹی اے کو یقین دہانی کروائی ہے کہ غیر اخلاقی مواد کو فوری طور …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایک بار پھر اسنیپ چیٹ کی سروس ڈاؤن

اسنیپ چیٹ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایک بار پھرنوجوانوں کی مقبول ایپ اسنیپ چیٹ کی سروس ڈاؤں ہوگئی، جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ صارفین کے مطابق اسنیپ  چیٹ کے ساتھ ساتھ میوزک اسٹریمنگ ایپلیکیشن اسپوٹیفائی کی سروس بھی متاثر ہے۔ تفصیلات کے مطابق  …

Read More »