Tag Archives: شکست

سیمی فائنل میں عبرتناک شکست کے بعد روہت شرما رو پڑے

روہت شرما

(پاک صحافت) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بدترین شکست کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما رو پڑے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے دوسرے فائنل میچ میں بھارت کو انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سیمی فائنل کا …

Read More »

صہیونی وزیر: بعض عرب حکمران نیتن یاہو کی آمد سے پریشان ہیں

نیتن یاہو

پاک صحافت صیہونی حکومت کے ایک وزیر نے آج بعض عرب حکمرانوں کی جانب سے اس کی مستقبل کی کابینہ کے فریم ورک میں لیکود پارٹی کے سربراہ “بنیامین نیتن یاہو” کی قیادت میں انتہائی دائیں بازو کے سیاسی کیمپ کے اقتدار میں آنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ …

Read More »

ٹرمپ کے دماغ میں اصل میں کیا چل رہا ہے؟ 15 نومبر کو کیا ہوگا؟

ٹرمپ

پاک صحافت سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تنازعات کی زد میں ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ کہہ کر سب کو الجھن میں ڈال دیا ہے کہ 15 نومبر کو بڑا دھماکہ ہوگا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اگلے ہفتے ’بہت بڑا اعلان‘ کریں گے۔ …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

ٹوئنٹی ورلڈ کپ

(پاک صحافت) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 153 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا، بابر اعظم …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

(پاک صحافت) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی قومی ٹیم سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر بابر اعظم کو فیلڈنگ کی دعوت دی، بنگال ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن پرفارمنس کے بعد ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ مستعفی

فل سمنز

(پاک صحافت) ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن پرفارمنس کے بعد ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فل سمنز عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فل سمنز اگلے ماہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔ …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

ٹی ٹونٹی

(پاک صحافت) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی کپتان بابر اعظم دوسرے …

Read More »

جرمنی میں ایران مخالف مظاہرے کی حقیقت، یورپی ممالک اور امریکہ کی بے بسی ملت اسلامیہ کے سامنے عیاں!

جرمنی

پاک صحافت 22 اکتوبر بروز ہفتہ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں یورپی ممالک اور امریکہ کی بے بسی دیکھی گئی۔ جب ان ممالک کو ایران کے خلاف احتجاج میں ہم جنس پرستوں، علیحدگی پسندوں اور منافقوں کو برلن کی سڑکوں پر لے جانا پڑا۔ سب سے دلچسپ بات یہ ہے …

Read More »

پی ٹی آئی کو اظہارِ تشکر کی جگہ اظہارِ افسوس کرنا چاہیے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو اظہارِ تشکر کی جگہ اظہارِ افسوس کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن نشستوں پر عمران خان جیتے ہیں، وہاں 60 روز میں …

Read More »

علی موسی اور حکیم بلوچ ان سیٹوں سے جیتے ہیں جو ان کی تھی ہی نہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ علی موسی اور حکیم بلوچ ان سے سیٹوں سے جیتے ہیں جو کہ ان کی تھی ہی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ضمنی انتخابات میں پی …

Read More »