Tag Archives: سیکیورٹی فورسز

مچھ حملے کی تفصیلات جاری، 9 دہشت گرد ہلاک، اہلکاروں سمیت 6 شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے مچھ اور کولپور میں دہشت گرد حملے کی تفصیلات پاک فوج نے جاری کر دی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 3 خودکش حملہ آوروں سمیت 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے شدید …

Read More »

سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے کا بڑا حملہ پسپا کردیا

سیکیورٹی فورسز

مچھ (پاک صحافت) بی ایل اے کے دہشت گردوں کے فائر ریڈ کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے پسپا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو پہلے سے دہشت گردوں کے حملے کی اطلاعات مل گئی تھیں، جنہوں نے دہشت گردوں کےلیے گھات لگا رکھی تھی۔ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

ژوب (پاک صحافت) پاک افغان سرحد کے قریب فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آپریشن ژوب کے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے 2 الگ الگ آپریشنز کرتے ہوئے 2 انتہائی مطلوب دہشت گردوں سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 الگ الگ آپریشنز کیے ہیں، آپریشن کے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے میں …

Read More »

دہشتگردوں سے جھڑپ میں پاک فوج کے 2 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

لکی مروت (پاک صحافت) لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، جس کے نتیجے پاک فوج کے 2 جوان شہید جبکہ 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور …

Read More »

دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید

شہید

وزیرستان (پاک صحافت) دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار محمد ظاہر شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں مطلوب دہشت گرد ساتھیوں سمیت ہلاک

سیکیورٹی فورسز

ٹانک (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا ہے جس میں فائرنگ کے شدید تبادلےمیں 2 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں انتہائی مطلوب گل یوسف عرف طور شامل ہے۔ گل یوسف کے سر کی قیمت 25 …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے ایک خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت …

Read More »

افغانستان سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 3 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

باجوڑ (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ کے علاقے بٹوار میں …

Read More »