Tag Archives: سیکیورٹی فورسز

بلوچستان یونیورسٹی کے باہر بم دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

کوئٹہ دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں واقع بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دہشت گردوں کی جانب سے بم دھماکہ کیا گیا ہے جس میں متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 4 پولیس اہلکاروں …

Read More »

دہشت گردوں سے وطن دشمن سمجھ کر نمٹنے کی ضرورت ہے، آصف علی زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک میں بڑھتی دہشتگردی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے وطن دشمن سمجھ کر نمٹنے کی ضرورت ہے۔ آصف زرداری کاکہنا ہے کہ ریاست …

Read More »

دہشتگردوں نے دن دیہاڑے مسافروں سے بھری بس اغوا کرلی

بس

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں دہشت گردوں نے دن دیہاڑے تفریحی مقام پہ آئے ہوئے مسافروں کو بس سمیت اغوا کرلیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کے معروف تفریحی مقام سلیازہ میں مسافروں سے بھری بس کو اغوا کرلیا …

Read More »

دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 6 اہلکار شہید و زخمی

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) گزشتہ کچھ مدت سے دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کو مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ تازہ ترین حملے میں فورسز کے چھ اہلکاروں کو شہید و زخمی کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے خوست میں ایف سی اہلکاروں …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

آپریشن

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں کئے جانے والے آپریشن میں دہشت گردی کے متعدد وارداتوں میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی …

Read More »

کوئٹہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سراج الحق کی شدید مذمت

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کوئٹہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر ہونے والے خودکش حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا  ہے کہ پوری قوم اپنی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے خود کش حملے میں شہید ہونے والے الکاروں کے …

Read More »

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، گیارہ دہشتگرد ہلاک

آپریشن

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا ہے جس میں ایک درجن کے قریب دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سی ٹی ڈی کوئٹہ کے ترجمان کے مطابق ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے ملک دشمن دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد کو واصل جہنم کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی جانب …

Read More »

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 2 ملک دشمن دہشتگرد ہلاک

آپریشن

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے زنگو تئی میں پاک فوج کے جوانوں نے ملک دشمن دہشتگردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد واصل جہنم ہو گئے۔ خیال رہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد سیکورٹی فورسز پر حملوں اور آئی ای ڈی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کیساتھ مقابلے میں لادی گینگ کا سربراہ ہلاک

لادی گینگ سربراہ

ڈیرہ غازیخان (پاک صحافت) قتل، ڈکیتی اور اغوا سمیت متعدد سنگین جرائم میں ملوث لادی گینگ کا سربراہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے جب لادی گینگ کے سربراہ خدابخش لادی کے خلاف گھیرا تنگ کیا تو اس …

Read More »