Tag Archives: سیکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 2 ملک دشمن دہشتگرد ہلاک

آپریشن

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے زنگو تئی میں پاک فوج کے جوانوں نے ملک دشمن دہشتگردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد واصل جہنم ہو گئے۔ خیال رہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد سیکورٹی فورسز پر حملوں اور آئی ای ڈی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کیساتھ مقابلے میں لادی گینگ کا سربراہ ہلاک

لادی گینگ سربراہ

ڈیرہ غازیخان (پاک صحافت) قتل، ڈکیتی اور اغوا سمیت متعدد سنگین جرائم میں ملوث لادی گینگ کا سربراہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے جب لادی گینگ کے سربراہ خدابخش لادی کے خلاف گھیرا تنگ کیا تو اس …

Read More »

شہبازشریف کیجانب سے بڑھتے ہوئے دہشتگردانہ واقعات پر تشویش کا اظہار

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے ملک بھر میں بڑھتے ہوئے دہشت گردانہ واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کو عوام کی جان و مال کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی …

Read More »

بھارت نے قندھار سے اپنے سفارتی دستہ واپس بلا لیا

طالبان

دہلی {پاک صحافت} طالبان کے قندھار شہر کے قریب پہنچنے پر ہندوستان نے قونصل خانے میں کام کرنے والے 50 کے قریب سفارت کاروں اور سیکیورٹی اہلکاروں کو افغانستان سے واپس بلا لیا ۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق ، بھارتی سرکاری عہدیداروں نے بتایا کہ بھارتی سفارت کار ہفتہ کی …

Read More »

پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں ہیٹی کے صدر پر حملہ کرنے والے چار حملہ آور ہلاک

ہیٹی

ہیٹی {پاک صحافت} بدھ کے آخر میں سیکیورٹی فورسز اور ہیٹی کے صدر جونیل موائسز پر حملہ کرنے والے ملزمان کے مابین جھڑپیں ہوئیں ، حملہ آوروں میں سے چار افراد ہلاک اور دو کو گرفتار کیا گیا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ، ہیٹی کے پولیس چیف لیون …

Read More »

افغانستان، طالبان کے بڑھتے قدم ، ہر روز شہروں پر قبضہ، افغان حکومت کی کیا ہے حکمت عملی

طالبان

کابل {پاک صحافت} افغانستان کے دو شہر ارزگان اور زابل صوبے اب طالبان کے کنٹرول میں ہیں۔ آوا نیوز ایجنسی کے مطابق ، پچھلے کچھ ہفتوں سے افغانستان کے بہت سارے علاقوں میں طالبان کا کنٹرول بڑھتا ہی جارہا ہے۔ طالبان نے صوبہ ارزگان کے چوری شہر پر قبضہ کرلیا …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

آپریشن

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا،  آپریشن کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملک دشمن دہشتگرد واصل جہنم ہو گئے۔ پاک فوج کے  ترجمان کے مطابق دہشتگردوں کے فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہلکار بھی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز نے لادی گینگ کا اہم رکن گرفتار کرلیا

لادی گینگ

ڈیرہ غازیخان (پاک صحافت) لادی گینگ کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا ڈی جی خان کے کچے کے علاقے میں آپریشن گزشتہ کئی روز سے جاری ہے۔ اس دوران دہشت گرد گینگ کے متعدد ٹھکانے تباہ کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو لادی گینگ کے خلاف آپریشن میں …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا لادی گینگ کیخلاف آپریشن جاری

لادی گینگ آپریشن

ڈیرہ غازی خان (پاک صحافت) ڈیرہ غازی خان کے علاقے تمن کھوسہ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سنگین جرائم میں ملوث لادی گینگ کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ متعدد پناہ گاہیں نذرآتش کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے تمن کھوسہ میں لادی گینگ کے …

Read More »

افغانستان سے دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کا جوان شہید

پاک افغان سرحد

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان افغانستان سے دہشت گردوں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کر دیا،  جس کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی جوانوں نے مناسب انداز میں حملے کا جواب دیا۔ انہوں نے بتایا کہ …

Read More »