Tag Archives: سینیٹر

جنرل باجوہ نومبر 2022ء میں مزید توسیع کے خواہش مند تھے، عرفان صدیقی کا انکشاف

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل باجوہ نومبر 2022ء میں مزید توسیع کے خواہش مند تھے، ان کی طرف سے میاں صاحب کو پیغام پہنچا دیا گیا تھا۔ نواز شریف نے باجوہ کو توسیع دینے سے انکار کر …

Read More »

ایک جوکر نے ریاست کو تماشا اور معاشرے کو آلودہ کر دیا ہے، پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جوکر نے ریاست کو تماشا اور معاشرے کو آلودہ کر دیا …

Read More »

نثار کھوڑو نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا

نثار کھوڑو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سینیٹر نثار کھوڑو نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نثار کھوڑو سے حلف لیا ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نثار کھوڑو …

Read More »

پیپلزپارٹی کے نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب

نثار کھوڑو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی ایک اور نشست میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے نثار کھوڑوں کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کر …

Read More »

پاکستان میں سیاست فیل نہیں ہوئی بلکہ سیاست کو فیل کیا گیا۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاست فیل نہیں ہوئی بلکہ سیاست کو فیل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق باچا خان اور ولی خان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا کہ آپ کو ٹی ٹی پی کو آباد …

Read More »

ایشیا کی 50 کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شیری رحمان کا نام بھی شامل

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) ایشیا کی 50 کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا نام بھی شامل ہے۔ امریکی جریدے کے مطابق کوپ 27 میں شیری رحمان عالمی خبروں پر چھائی رہیں، کانفرس میں لاس اینڈ ڈیمیجز سے متعلق فنڈ کا نیا …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست خارج

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی گئی ہے۔  خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے عدالت نے …

Read More »

1973 کے آئین کیلئے 2023ء گولڈن جوبلی سال ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ 1973 کے آئین کیلئے 2023ء گولڈن جوبلی سال ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 73ء کا آئین 10 اپریل 1973 کو قومی اسمبلی سے منظور کیا گیا …

Read More »

عوام 15 جنوری کو خون کی ہولی کھیلنے والوں کا صفایا کردیں گے۔ وقار مہدی

وقار مہدی

کراچی (پاک صحافت) وقار مہدی کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام 15 جنوری کو خون کی ہولی کھیلنے والوں کا صفایا کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر وقار مہدی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے عوام 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات …

Read More »

رضا ربانی کا آئینی تقرریوں پر صوابدیدی اختیار ختم کرنے کا مطالبہ

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی نے آئینی تقرریوں پر وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئینی طریقے سے تقرریوں کے حوالے سے صوابدیدی اختیارکو ختم ہونا چاہئے، صوابدیدی اختیارات کے باعث تقرری سیاست …

Read More »