Tag Archives: سینیٹ

الیکشن وقت پر اور آئین کے مطابق ہونے چاہئیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ الیکشن وقت پر اور آئین کے مطابق ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے عام انتخابات پُرانی مردم شماری کے تحت کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ …

Read More »

پی آئی اے کے شیئرز بیچنے کا فیصلہ آئندہ حکومت کرے گی۔ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے شیئرز بیچنے کا فیصلہ آئندہ آنے والی حکومت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا جس میں تبدیلی پاکستان بین الاقومی ائیر لائن کارپوریشن ترمیمی بل پیش کیا گیا۔ …

Read More »

کاؤنٹرفائنسنگ اتھارٹی قیام کابل سینیٹ سے منظور

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی انسداد منی لانڈرنگ اوردہشت گردی کی روک تھام کیلئے کاؤنٹرفائنسنگ اتھارٹی قیام کابل سینیٹ سے منظور کرلیا گیا۔ بل پر سینیٹ میں ووٹنگ ہوئی تو بل کے خلاف 9 اور حق میں 28 ووٹ آئے۔ رضا ربانی، طاہربزنجو، کامران مرتضی بل منظوری کے حق میں …

Read More »

ایرانی وزیرخارجہ کی پاکستان آمد، وزیراعظم سمیت اعلی حکام سے ملاقاتیں شیڈول

ایرانی وزیر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر خارجہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کل بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں گے۔ وہ چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کریں …

Read More »

سینیٹ نے سرمایہ کاری بورڈ ترمیمی بل منظور کرلیا

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے سرمایہ کاری بورڈ ترمیمی بل منظور کرلیا، جس کے مطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل قائم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا، جس میں سرمایہ کاری بورڈ ترمیمی بل منظور کرلیا گیا، جس کے مطابق …

Read More »

سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بل وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے سینیٹ میں پیش کیا گیا۔ بل کے متن کے مطابق سرکاری حیثیت میں ملکی سلامتی اور مفاد میں حاصل معلومات کے غیر مجاز انکشاف …

Read More »

توشہ خانہ مینجمنٹ، ریگولیشن بل سینیٹ میں پیش

اسلام آباد (پاک صحافت) توشہ خانہ مینجمنٹ اور ریگولیشن بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ پیش کیے گئے بل کے مطابق بل کا اطلاق سرکاری عہدے داران کے علاوہ وفد میں شامل نجی افراد پر بھی ہوگا، بل کا اطلاق صدر مملکت، وزیرِ اعظم، افواج اور عدلیہ کے ارکان …

Read More »

سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جماعتِ اسلامی نے ترمیمی بل کی مخالفت کی۔ترمیمی بل کے مطابق الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 میں ترمیم کی گئی ہے، الیکشن کمیشن عام انتخابات …

Read More »

پارلیمان کی توہین کو جرم قرار دینے کے بل کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش

پارلیمنٹ

اسلام  آباد (پاک صحافت) پارلیمان کی توہین کو جرم قرار دینے کے بل کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ مجوزہ بل چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق رانا قاسم نون نے تیار کیا ہے۔ مجوزہ بل میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے لیے توہین پارلیمنٹ …

Read More »

توہین پارلیمنٹ پر 6 ماہ قید اور بھاری جرمانوں کی سزا تجویز

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) توہین پارلیمنٹ کا بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، بل میں 6 ماہ قید و بھاری جرمانے کی سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کی توہین پر کسی بھی حکومتی یا ریاستی عہدیدار کو طلب کیا جا سکے گا، چیئرمین …

Read More »