Tag Archives: سینیٹ

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی ہے، وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک کے زرمبادلہ کے حوالے سے کہا ہے کہ  ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے یہ بات سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے …

Read More »

ہم نے سیاست قربان کرکے ریاست کو بچایا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاست قربان کرکے ریاست کو بچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وزیر خزانہ نے انتھک محنت کی، وزراء نے محنت کی، شیری رحمان نے گزشتہ …

Read More »

آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر حکومت کی طرف سے نہیں ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر حکومت کی طرف سے نہیں ہے۔ چند دوست ممالک نے پاکستان کو سپورٹ کرنے کے وعدے کیے تھے، اب آئی ایم ایف کہہ رہا ہے کہ وہ ان وعدوں کو مکمل …

Read More »

نثار کھوڑو نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا

نثار کھوڑو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سینیٹر نثار کھوڑو نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نثار کھوڑو سے حلف لیا ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نثار کھوڑو …

Read More »

پیپلزپارٹی کے نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب

نثار کھوڑو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی ایک اور نشست میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے نثار کھوڑوں کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کر …

Read More »

بھارت کیساتھ اس وقت کوئی بیک ڈور ڈپلومیسی نہیں۔ حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ اس وقت کوئی بیک ڈور ڈپلومیسی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ بھارت کے ساتھ تجارت پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی، ابھی …

Read More »

ایشیا کی 50 کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شیری رحمان کا نام بھی شامل

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) ایشیا کی 50 کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا نام بھی شامل ہے۔ امریکی جریدے کے مطابق کوپ 27 میں شیری رحمان عالمی خبروں پر چھائی رہیں، کانفرس میں لاس اینڈ ڈیمیجز سے متعلق فنڈ کا نیا …

Read More »

فیصل واوڈا کی خالی کردہ سینیٹ نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری

فیصل واوڈا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا کی خالی کردہ سینیٹ کی نشست پر الیکشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ شیڈول کے مطابق سینیٹ کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی 5 سے7 جنوری تک جمع کرائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

فیصل واوڈا سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی

فیصل ووڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واوڈا سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں اور اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا۔ چیئرمین …

Read More »

بائیڈن نے ہم جنس پرستوں کی شادی کی منظوری دے دی

بائیڈن

پاک صحافت جو بائیڈن نے ہم جنس پرستوں کی شادی پر دستخط کرتے ہوئے کہا کہ امریکی ایک طویل عرصے سے اس کا انتظار کر رہے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ہم جنس شادی کے بل پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس بل پر دستخط کے بعد اب امریکہ …

Read More »