Tag Archives: سیاست

میاں صاحب کو عوام کی فکر نہیں، بس کرسی پر بیٹھنا ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

میرپور خاص (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ میاں صاحب کو عوام کی فکر نہیں، بس کرسی پر بیٹھنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے میرپور خاص میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پنجاب کا …

Read More »

ہمارا بیانیہ انتقام نہیں صرف کام ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہمارا بیانیہ انتقام نہیں صرف کام ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے این اے 122 لاہور میں کارنر میٹنگ سے خطاب میں کہا ہے کہ ملک بدلوں کا متحمل …

Read More »

سابق امریکی انٹیلی جنس افسر: غزہ میں جنگ بندی نیتن یاہو کی برطرفی سے حاصل ہو جائے گی

وزیر اعظم

پاک صحافت سابق امریکی انٹیلی جنس افسر سکاٹ رائٹر نے کہا: “غزہ میں جنگ بندی ایک سیاسی معاملہ ہے جو اسرائیل کے وزیر اعظم (حکومت) بنجمن نیتن یاہو کی برطرفی سے حاصل ہو جائے گا، جو اس وقت اپنے لیے لڑ رہے ہیں۔ پاک صحافت کی جمعہ کی صبح کی …

Read More »

خواب دیکھنے والوں کو کسی صورت جیتنے نہیں دیں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ خواب دیکھنے والوں کو کسی صورت الیکشن جیتنے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا تاریخی استقبال ہوگا، اس بار بھی …

Read More »

ن لیگ اور آئی پی پی عوام کی قسمت بدل دینگے۔ جہانگیر ترین

جہانگیر ترین

ملتان (پاک صحافت) جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور آئی پی پی عوام کی قسمت بدل دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے بہت خوشی ہوتی ہے ملتان آکر، یہ حلقہ میرا …

Read More »

ہماری حکومت بنی تو نفرت اور تقسیم کی سیاست دفن کردیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

جیکب آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اگر ہماری حکومت بنی تو نفرت اور تقسیم کی سیاست دفن کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جیکب آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی مذہب کوئی لسانیت کے نام پر …

Read More »

پیمرا الیکشن کوریج کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ دے رہا ہے، چیئرمین پیمرا

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے کہا ہے کہ پیمرا الیکشن کوریج کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ دے رہا ہے۔ خیال رہے کہ چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے ایکسپو سینٹر میں انٹرنیشنل بک فیئر کا افتتاح کیا۔ اس دوران انہوں نے ملک میں آئندہ ہفتے …

Read More »

سیاست میں طاقت نہیں خدمت کے لیے آئے ہیں، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین

ملتان (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں طاقت کے لیے نہیں بلکہ خدمت کے لیے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن نوجوانوں کی تقدیر کا فیصلہ کرے گا، …

Read More »

بانی پی ٹی آئی قوم کو غلط راستے پر لے کرگئے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی قوم کو غلط راستے پر لے کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سیاست میں مخالفت ہوتی ہے، دشمنی نہیں ہونی چاہیے، بانی پی ٹی آئی …

Read More »