Tag Archives: سپریم کورٹ

نوازشریف کو بھی ازخود نوٹس فیصلے کیخلاف اپیل کا حق مل گیا

نوازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل میں محسن داوڑکی ترمیم سے نواز شریف کو سزا کے خلاف اپیل کا حق مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اہم قانون سازی کرلی گئی، جو ماضی کی سزاؤں کو ایک بار چیلنج کرنے کے …

Read More »

سپریم کورٹ کا رولز بنائے جانے تک ازخود نوٹس کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے رولز بنائے جانے تک آرٹیکل 184 تھری (ازخود نوٹس) کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے ازخود نوٹس میں جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں …

Read More »

جب عدل ہوتا نظر آئے گا تو ملک سے خطرات کے بادل چھٹ جائیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جب عدل ہوتا نظر آئے گا تو ملک سے خطرات کے بادل چھٹ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایوان میں مسلمان اور غیرمسلم دونوں بیٹھے …

Read More »

چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس جاری

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سمیت دیگر وزراء شریک ہیں، اجلاس میں عدالتی اصلاحات سے متعلق معاملہ زیر بحث آئے …

Read More »

حکومتی اتحاد کا انتخابات کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرِ سماعت انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی آج فریق بننے کی درخواست …

Read More »

توشہ خانہ سے تحفے سب نے لئے مگر عمران خان نے چوری کی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ سے تحفے سب نے لئے مگر عمران خان نے چوری کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے 0-5 کے تناسب سے عمران خان کو آئین توڑنے والا …

Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے چیف جسٹسز کا 18 واں اجلاس دہلی میں شروع، ایران کے نمائندے بھی شامل

دہلی

پاک صحافت شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے چیف جسٹسز کا 18 واں اجلاس 10 مارچ جمعہ سے 12 مارچ اتوار تک دہلی میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس کی میزبانی سپریم کورٹ آف انڈیا کر رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، بھارتی سپریم کورٹ 10 سے 12 مارچ تک …

Read More »

صدر عارف علوی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت عارف علوی کی نااہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کو نااہل قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

سپریم کورٹ کے فیصلے نے پاکستان کے سیاسی نظام میں مستقل بحران کی بنیاد رکھ دی، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ دو صوبوں میں الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے نے پاکستان کے سیاسی نظام میں مستقل بحران کی بنیاد رکھ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

جسٹس فائز عیسی نے رضاکارانہ طور پر اپنے اثاثے ظاہر کردیے

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی اور اہل خانہ کے اثاثے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق …

Read More »