Tag Archives: سندھ

پانی کے تمام پروجیکٹ کے تکمیل کے لیے سندھ حکومت تمام فنڈز جاری کریگی، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پانی کے تمام پروجیکٹ کے تکمیل کے لیے سندھ حکومت تمام فنڈز جاری کریگی۔ ان کا کہنا ہے کہ شہریوں کو نکاسی آب کی بہتر سہولیات فراہم کرنا ہماری اولیں ترجیح میں شامل ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

بارشوں سے قبل ہی نالوں کی صفائی کا آغاز کردیا گیا ہے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت)  وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ شہر میں مون سون بارشوں کے آغاز سے قبل ہی وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایات پر شہر بھر میں تمام چھوٹے بڑے نالوں کی صفائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزراء سید …

Read More »

وزیراعلی سندھ کیجانب سے تھرکول کی پیداوار بڑھانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے محکمہ توانائی کو تھرکول کی پیداوار بڑھانے کے لئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے، جس پر جلد عملی طور پر کام شروع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت تھر کول کی پروڈکشن پر اجلاس …

Read More »

ہمارےاداروں نے عوام کے ساتھ مل کر ملک دشمن عناصر کا خاتمہ کیا، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمارےاداروں نے عوام کے ساتھ مل کر ملک دشمن عناصر کا خاتمہ کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ  اس قوم کو کوئی نہیں ہرا سکتا، ہماری عوام ہمیشہ سکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑی ہو جاتی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

پوری قوت کیساتھ پولیو کے خلاف کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے پولیو کا خاتمہ ہم سب کا اولین فریضہ اور ذمہ داری ہے، پوری قوت کے ساتھ اس موذی مرض کے خلاف کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے پولیو مہم کی …

Read More »

وفاقی حکومت نیپرا سے منظور شدہ سبسڈیز کی رقم کی فوری ادائیگی کرے۔ وزیر توانائی سندھ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نیپرا سے منظور شدہ سبسڈیز کی رقم کی فوری ادائیگی کرے، رقم نہ ہونے کی وجہ سے کے الیکٹرک بجلی فراہم کرنے میں ناکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ …

Read More »

عمران خان کی پالیسی تھی جو جتنی بڑی گالی دے گا اسے اتنی بڑی وزارت دیں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی پالیسی تھی کہ جو مخالفین کو جتنی بڑی گالی دے گا اسے اتنی بڑی وزارت دی جائے گی، چار سال اسی طرح انہوں نے حکومت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سندھ اسمبلی میں …

Read More »

بلدیاتی انتخابات میں ہمیں بہت بڑی کامیابی ملی ہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پیپلزپارٹی کو بہت بڑی کامیابی ملی ہے جبکہ پی ٹی آئی نے کسی امیدوار کو ٹکٹ نہیں دئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے سندھ اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے …

Read More »

بلدیاتی انتخابات میں بھرپور کامیابی پیپلزپارٹی کی عوامی مقبولیت کا ثبوت ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سندھ کے پہلے مرحلے میں پیپلزپارٹی کی بھرپور کامیابی پارٹی کی عوامی مقبولیت کا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما و سینیٹر شیریں رحمان نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات پیپلزپارٹی نے بھاری اکثریت …

Read More »

بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر عوام اور امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے بلدیاتی انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے جس پر عوام اور امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر محنت سندھ سعید غنی نے صوبائی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ نادرا نے …

Read More »