Tag Archives: سلمان خان

سلمان خان نے اگلے سال کی خوشخبری اس عید پر سنادی

بالی وڈ اسٹار

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے مداحوں کو اگلے سال کی خوشخبری اس عید پر ہی سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اگلے سال عید پر بڑی اسکرین پر ایکشن میں نظر آئیں گے اور اس حوالے س انہوں نے تفصیلات بھی شیئر کی ہیں۔ …

Read More »

پرستاروں سے ہمیشہ کہا شاہ رخ آپ کے بھائی کا بھائی ہے، سلمان خان

بالی وڈ اسٹار

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے ’سلو بھائی‘ سلمان خان نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ اپنے پرستاروں سے کہا کہ شاہ رخ خان آپ کے بھائی کا بھائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران سلمان خان نے سوشل میڈیا پر ٹرولنگ اور فینز فائٹنگ (پرستاروں …

Read More »

سلمان خان کی فلم ’ٹائیگر 3‘ کو بڑا دھچکا، خیلجی ممالک میں پابندی عائد

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’ٹائیگر 3‘ پر مشرقِ وسطیٰ کے کئی ممالک میں پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہندو مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر ریلیز ہونے والی سلمان خان کی فلم …

Read More »

سلمان خان کو ایک بار پھر قتل  کی دھمکی موصول

بالی وڈ اسٹار

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کو ایک مرتبہ پھر بدنام زمانہ جرائم پیشہ ور گروپ لارنس بشنوئی نے قتل کی دھمکی دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سلمان خان کو گینگسٹر گولڈی برار کی جانب سے ایک مرتبہ پھر قتل کی دھمکی موصول …

Read More »

سلمان خان نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

سلمان خان

(پاک صحافت) سلمان خان نے ابھی تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔  ایک شو کے دوران  میزبان نے سلمان خان سے آج تک اپنی زندگی میں آنے والی خواتین میں سے کسی بھی خاتون کے ساتھ زندگی بھر کے ساتھ کا وعدہ نہ کرنے کی وجہ پوچھی۔ اُنہوں نے …

Read More »

جسے چاہتا تھا کہ مجھے جان بلائیں وہ آج کل مجھے بھائی بلاتی ہیں، سلمان خان

بالی وڈ اسٹار

(پاک صحافت) بالی وڈ کے سلطان سلمان خان نے ایک ٹی وی شو پر بات کرتے ہوئے پیار کے معاملے میں خود کو بدقسمت قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ٹی وی پروگرام کے پرومو میں میزبان سلمان خان سے سوال کرتے ہیں کہ پہلی، پھر دوسری، پھر تیسری …

Read More »

سلمان خان کا او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر سینسرشپ کا مطالبہ

سلمان خان

(پاک صحافت) نامور بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر صاف ستھرے مواد اور سینسرشپ کا مطالبہ کردیا۔  بھارت کے اکثر اداکار او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر جلوہ گر ہوچکے ہیں جبکہ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے اب تک اس پلیٹ فارم پر ڈیبیو …

Read More »

زندگی میں ہمیشہ ہی الجھن کا شکار رہا ہوں، سلمان خان کا اعتراف

سلمان خان

ممبئی (پا ک صحافت) بالی وڈ کے مقبول اداکار  سلمان خان نے اعتراف کیا ہےکہ وہ زندگی میں ہمیشہ ہی الجھن کا شکار رہے ہیں۔ خیال رہے کہ سیمی گریوال کو بگ باس 16 کے سیٹ پر دیے گئے انٹرویو میں سلمان خان نے کچھ ذاتی نوعیت کے سوالات کے …

Read More »

ہیکرز نے 40 کروڑ ٹوئٹر صارفین کا ڈیٹا چوری کر لیا

ہیکر

کراچی (پاک صحافت) ہیکرز نے دنیا بھر کے 40 کروڑ سے زائد ٹوئٹر صارفین کا ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کے لئے رکھ دیا ہے۔ خیال رہے کہ ایسا کوئی ہفتہ نہیں گزرتا جب ہیکرز کسی سرور سے ڈیٹا ڈارک ویب پر بڑا ڈیٹا لیک نہ کر رہے ہوں۔ 23 …

Read More »

بالی وڈ کنگ شاہ رخ اور سلمان خان کے ساتھ کام کرکے مزہ آتا ہے، نواز الدین صدیقی

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ شاہ رخ اور سلمان خان کے ساتھ کام کرکے مزہ آتا ہے۔  یاد رہے کہ نوازالدین صدیقی نے شاہ رخ کے ساتھ 2017 میں ریلیز ہونے والی فلم رئیس میں اور سلمان خان کے ساتھ …

Read More »