Tag Archives: سعودی عرب

سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے عملی اقدامات پر کام شروع ہوچکا، گوہر اعجاز

(پاک صحافت) سابق نگراں وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے عملی اقدامات پرکام شروع ہوچکا ہے۔ گوہر اعجاز نے اپنے بیان میں کہا کہ نگراں حکومت کے دور میں جی سی سی معاہدہ کیا گیا، سعودی عرب کے …

Read More »

سعودی عرب نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دیرینہ برادرانہ بے مثال تعلقات ہیں، سعودی عرب نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا۔ خیال رہے کہ سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سعودی وفد …

Read More »

پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری؛ سعودی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

سعودی عرب پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے تحت 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے سلسلے میں سعودی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق 2 روزہ دورے پر پاکستان آنے والے سعودی وفد کی قیادت سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن …

Read More »

سعودی اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچے گا۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللّٰہ کی قیادت میں آنے والے وفد میں سعودی وزیر پانی اور زراعت، وزیر صنعت اور معدنیات، نائب وزیر برائے سرمایہ کاری شامل …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے سیکریٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ کی ملاقات

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل عبدالکریم العیسی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کی صحت اور درازی عمر کے لیے نیک خواہشات کا …

Read More »

محمد بن سلمان نے کہا کہ پاکستان ہمیں انتہائی عزیز ہے، شہباز شریف

وزیراعظم

(پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں مدینہ میں حاضری اور مکہ میں عمرہ کی ادائیگی کے موقع پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہمیں جو پذیرائی دی وہ الفاظ میں بیان نہیں کی جاسکتی۔ ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ …

Read More »

ملک کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں بہتری آتی جا رہی ہے جب کہ سعودی عرب کی …

Read More »

سعودی عرب پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت نے امداد کی بجائے سرمایہ کاری کو ترجیح دی ہے، ہمارا …

Read More »

سعودیہ کا کامیاب دورہ کر کے آئے ہیں، 14 کو واشنگٹن جارہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ابھی ہم سعودی عرب کا کامیاب دورہ کر کے آئے ہیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ 14 تاریخ کو ہم واشنگٹن جارہے ہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کے …

Read More »

وزیراعلی مریم نواز دورہ سعودی عرب کے بعد وطن پہنچ گئیں

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی مریم نواز دورہ سعودی عرب کے بعد وطن پہنچ گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں ہیں۔ وزیراعلی مریم نواز نے دورہ سعودی عرب کے دوران عمرہ ادا کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف …

Read More »