Tag Archives: سزا

9 مئی جیسے حملوں کی خواہش صرف ہندوستان کو ہوسکتی ہے۔ آفتاب شیرپاو

آفتاب شیرپاو

نوشہرہ (پاک صحافت) آفتاب شیرپاو کا کہنا ہے کہ 9 مئی جیسے حملوں کی خواہش صرف ہندوستان کو ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیر پاو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت نو مئی کے …

Read More »

9 مئی کے واقعات اگر نارمل قرار دیے جائیں گے تو پھر استحکام نہیں آ سکتا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات اگر نارمل قرار دیے جائیں گے تو پھر استحکام نہیں آ سکتا۔ انہوں نے کہا کہ آج سیاسی جماعتیں پاکستان کی سلامتی اور امن کے لیے اکٹھی بیٹھی ہیں، پیپلز پارٹی …

Read More »

سخت ترین قوانین کے تحت کارروائی کر کے اسمگلرز کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ  انسانی اسمگلنگ سے متعلق تحقیقات ہو رہی ہیں، سخت ترین قوانین کے تحت کارروائی کر کے ان اسمگلرز کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ انسانی اسمگلرز نے فی فرد 20 سے 25 …

Read More »

یونان کشتی حادثے میں ملوث افراد کا کڑا محاسبہ کرنے کیلئے حکومت ہر ممکن کوشش کرے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں ملوث افراد کا کڑا محاسبہ کرنے کیلئے حکومت ہر ممکن کوشش کرے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

امریکی فوجی نے داعش کو امریکی فوجیوں کو مارنے کے لیے تربیت دینے کا اعتراف کیا

امریکی اور داعشی

پاک صحافت ایک امریکی فوجی نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے امریکی فوجیوں کو مارنے کے لیے داعش دہشت گرد گروہ کی افواج کو تربیت دی تھی۔ پاک صحافت کے مطابق، سٹو، اوہائیو سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ کول برجز کو داعش کی حمایت کرنے کی کوشش کرنے …

Read More »

سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جماعتِ اسلامی نے ترمیمی بل کی مخالفت کی۔ترمیمی بل کے مطابق الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 میں ترمیم کی گئی ہے، الیکشن کمیشن عام انتخابات …

Read More »

مختلف مکاتب فکر اور دینی مدارس کے علمائے کرام کا جناح ہاؤس کا دورہ

لاہور (پاک صحافت) مختلف مکاتب فکر اور دینی مدارس کے علمائے کرام نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا۔ علمائے کرام نے جناح ہاؤس کی جلی ہوئی عمارت دیکھ کر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سانحہ 9 مئی کی بھرپور مذمت کی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش …

Read More »

قوم نے ہمیں جو ذمہ داری دی ہے اس کو پورا کریں گے، چیئرمین نیب

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہےکہقوم نے ہمیں جو ذمہ داری دی ہے اس کو پورا کریں گے، متاثرین کی مدد کے لیے نئی پالیسی بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب نے …

Read More »

9 اور 10 مئی واقعات میں ملوث کرداروں کو سزا ملنی چاہئے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 مئی واقعات میں ملوث کرداروں کو سزا ملنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اس سے سروکار ہے کہ وقت مقررہ پر …

Read More »

9 مئی کو پی ٹی آئی نے سوچی سمجھی سازش کے تحت فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچایا ، قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم کے مشیر برائے کشمیر وگلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی نے سوچی سمجھی سازش کے تحت فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچایا ، ان واقعات میں ملوث افراد کو سزاملنی چاہیے  البتہ  چیئرمین پی ٹی آئی اپنے …

Read More »