Tag Archives: سزا

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن صفدر بری

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو بری کرتے ہوئے ان کی سزا معطل کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون …

Read More »

مصری حکومت نے الجزیرہ کے رپورٹر کو بغیر کسی سزا کے رہا کر دیا

الجزیرہ صحافی

قاہرہ (پاک صحافت) الجزیرہ کے صحافی احمد النجدی، جنہیں مصری حکومت نے اگست 2020 سے حراست میں لے رکھا تھا، بغیر کسی سزا کے رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصری جیل سے رہائی پانے والی الجزیرہ کے صحافی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں ہمیشہ دعا …

Read More »

بن سلمان پراجیکٹ پر اعتراض کرنے والے دو افراد کو 50 سال قید کی سزا

سعودی جیل

ریاض (پاک صحافت) سعودی عدالت نے بن سلمان پروجیکٹ پر اعتراض کرنے والے دو شہریوں کو 50 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمال مغربی سعودی عرب میں الحویت قبیلے کے شیخ عبداللہ الحویطی اور عبداللہ دخیل الحویتی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے …

Read More »

عمران خان توشہ خانہ کیس میں سزا سے بچنے کیلئے جلسے کررہے ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے جلسے کرنے کا مقصد توشہ خانہ کیس میں سزا سے بچنا ہے، جو کسی صورت ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پہلی بار ایسے روتے ہوئے انقلابی دیکھے …

Read More »

توہین عدالت کے مرتکب شخص کو سزا دیے بغیر نہیں چھوڑا جاسکتا۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ توہین عدالت کے مرتکب شخص کو سزا دیے بغیر نہیں چھوڑا جاسکتا، عمران خان کو ضرور سزا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

ملکی مفادات کے خلاف بات کرنے والوں کو سخت سزا دینی چاہیے۔ چوہدری شجاعت

چویدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ان مشکل حالات میں ملکی مفادات کے خلاف بات کرنے والوں کو سخت سے سخت سزا دینی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے ملکی مفاد کے خلاف بات کرنے والوں کو …

Read More »

جو معاہدے ہوئے ان پر عملدرآمد کرنا ریاست کا کام ہے۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ معاہدے ریاستوں کے درمیان ہوتے ہیں، جو معاہدے ہوئے ہیں ان پر عملدرآمد کروانا ریاست کا کام ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میں متفقہ وزیراعظم تھا لیکن …

Read More »

عید الاضحی کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے قیدیوں کی سزا میں ایک ماہ کی کمی کی منظوری

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے قیدیوں کو عید الاضحی کا بڑا تحفہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب  نے قیدیوں کی سزا میں ایک ماہ کی کمی کی منظوری دے دی ہے۔ خیال رہے کہ سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی سے متعدد قیدیوں …

Read More »

فرانس میں پیرس حملوں کے مجرم کو سخت ترین سزا سنائی گئی

پیرس

پیرس {پاک صحافت} پیرس میں نومبر 2015 کے حملوں کے ذمہ دار گروپ کے واحد زندہ بچ جانے والے شخص کو دہشت گردی اور قتل کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ صالح عبدالسلام کو ان حملوں کے ذمہ دار ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی گئی …

Read More »

عمران خان کیجانب سے اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کے پیچھے فارن فنڈنگ کیس کا خوف ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان فارن فنڈنگ کیس سے بچنے کے لئے ملکی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کررہے ہیں، اقتدار چھن جانے کے بعد وہ ذہنی توازن کھوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے …

Read More »