Tag Archives: سزا

طالبان کی اصل شکل سامنے آنا شروع، داڑھی منڈوانے اور چھوٹی کرنے پر ملے گی سزا

طالبانی چہرہ

کابل {پاک صحافت} افغانستان کے صوبہ ہلمند میں مقامی طالبان حکام نے داڑھی منڈوانے یا چھوٹی کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ طالبان کے ڈائریکٹر انفارمیشن اینڈ کلچر حافظ رشید ہلمند نے مقامی اخبار اتلاتروز کو بتایا کہ طالبان مذہبی پولیس نے صوبے میں سیلون مالکان کے ساتھ ایک …

Read More »

جنسی ہراسانی میں ملوث مجرموں کو سرعام سزا دینے کا مطالبہ

علماء مشائخ

لاہور (پاک صحافت) علماء و مشائخ نے جنسی زیادتی اور ہراسانی میں ملوث مجرموں کو سرعام سزائیں دینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اس طرح دیگر افراد کی حوصلہ شکنی ہو۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام مشاورتی اجلاس کے بعد جاری کردہ مشترکہ اعلامیہ میں کہا …

Read More »

نور بخاری کا ملک میں زیادتی کے بڑھتے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار

سابقہ اداکارہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے ملک میں زیادتی کے بڑھتے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں انسانوں کے ساتھ جانور بھی محفوظ نہیں ہیں۔ نور بخاری کا کہنا ہے کہ ’ریاستِ مدینہ کا خواب …

Read More »

کس غلطی کی ۳۰ ماہ کی سزا ملی اس فلسطینی لڑکی کو؟

یاسمین جابر

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیلی عدالت نے بیت المقدس میں ایک فلسطینی لڑکی کو لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ سے روابط رکھنے کے الزام میں 30 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق صہیونی حکومت کی مرکزی عدالت نے دعوی کیا ہے کہ یاسمین جابر …

Read More »

مجھے 32 سال کرپشن کے خلاف لڑنے کی سزا دی جا رہی ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ میں نے بتیس سال کرپشن کے خلاف جدوجہد کی ہے اور آج مجھے بتیس سال کرپشن کے خلاف لڑنے کی سزا دی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے …

Read More »

نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت کا حکم نامہ جاری

نواز شریف مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف، ان کی صاحبزادی و مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت کا حکم نامہ …

Read More »

بھارتی قائد اعظم کی پڑ پوتی کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی

آشیش لتا رام

پاک صحافت جنوبی افریقہ کی ایک عدالت نے مہاتما گاندھی کی پوتی آشیش لتا رام گوبن کو 60 لاکھ رینڈ کے دھوکہ دہی کے الزام میں 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ، 56 سالہ آشیش لتا رام گوبن کو کاروباری شخصیت ایس آر مہاراج …

Read More »

جاوید لطیف کو نواز شریف سے وفا کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

شیخوپورہ (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جاوید لطیف کو نواز شریف سے وفا کی سزا دی جارہی ہے جس کی وجہ سے انہیں بلاوجہ جیل ڈالا گیا ہے جس کی پرزور مذمت کی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے …

Read More »

سینیٹ انتخابات، یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ

گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے،  ذرائع کے مطابق ریٹرننگ آفیسر ظفر اقبال کی جانب سے کل صبح 9بجے فیصلہ سنایا جائے گا۔ خیال رہے کہ وسف رضاگیلانی کے کاغذات نامزدگی …

Read More »

جبری مذہب تبدیل کرانے پر 5 سے 10 سال قید کی سزا تجویز

جبری مذہب تبدیلی

اسلام آباد (پاک صحافت) جبری مذہب تبدیل کرانے پر 5 سے 10 سال قید کی سزا تجویز کی گئی ہے، ذرائع کے مطابق آج جبری تبدیلئ مذہب سے متعلق سینیٹ پارلیمانی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینئر ڈاکٹر سکندر میندھرو کی صدارت میں منعقد ہوا، جس  میں وزارت قانون، …

Read More »