Tag Archives: زخمی

ملک بھر میں بارش اور سیلاب سے چالیس افراد جاں بحق و زخمی

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ کئی روز سے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان اور خیبرپختونخواہ میں گزشتہ چار دنوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جس …

Read More »

شہبازشریف کیجانب سے بڑھتے ہوئے دہشتگردانہ واقعات پر تشویش کا اظہار

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے ملک بھر میں بڑھتے ہوئے دہشت گردانہ واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کو عوام کی جان و مال کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی …

Read More »

شمالی وزیرستان، دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں ملک دشمن دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے تین جوان شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔  ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے افغان سرحد سے متصل حسن خیل کے علاقے میں بیزا چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ پاک فوج کے ذرائع کے مطابق …

Read More »

کوئٹہ، دہشتگردانہ دھماکے میں متعدد افراد زخمی

دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جبکہ قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ روڈ کوئٹہ میں دھماکہ ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کی جگہ میں …

Read More »

افغانستان میں ہسپتال پر راکٹ حملہ، بڑے پیمانے پر انسانی تباہی

راکٹ حملہ

کابل {پاک صحافت} افغانستان سے یکم مئی کے بعد امریکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان اور سرکاری افواج کے مابین شدید جھڑپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں جبکہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق صوبہ کنڑ میں ایک ہسپتال پر راکٹ حملہ …

Read More »

حکومت میں دہشتگردوں کو دہشتگرد کہنے کی بھی ہمت نہیں، پی پی چیئرمین

پی پی چیئرمین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے لاہور میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں دہشتگردوں کو کھل کر دہشتگرد کہنے کی بھی ہمت نہیں ہے، بلاول کا کہنا ہے کہ جو دہشتگرد کو دہشتگرد نہیں کہہ سکتے وہ دہشتگردوں کے …

Read More »

حمزہ شہباز کیجانب سے لاہور دھماکے کی مذمت اور اظہار افسوس

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے لاہور میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے …

Read More »

لاہور میں بم دھماکہ، متعدد شہری زخمی

بم دھماکہ

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی بڑا نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں ایک زور دار دھماکہ ہوا ہے۔ عینی …

Read More »

وفاقی اور ماتحت حکومتوں کے رویے سے جمہوری اقدار کو نقصان پہنچ رہا ہے، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنما عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ وفاقی اور ماتحت حکومتوں کے رویے سے جمہوری اقدار کو نقصان پہنچ رہا ہے، جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔  ان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی ، سینیٹ اور …

Read More »

بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر تشدد فسطائیت کی انتہا ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی میں پیش آئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتشار اور جبر کے ہتھکنڈے غیر جمہوری، غیر پارلیمانی اور غیر سیاسی ہیں۔ …

Read More »