Tag Archives: رہنما

پی ٹی آئی رہنما کیخلاف کھاد اسمگلنگ کا مقدمہ درج

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنیف پتافی کے خلاف کھاد اسمگل کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، موصوف کھاد اسمگلنگ میں ملوث پائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان سے منتخب پی ٹی آئی کے ممبر پنجاب اسمبلی حنیف پتافی کے خلاف …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کے گھر سے اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کے گھر پہ چھاپہ مارکر اسلحے کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی ہے، اسلحے کو لانگ مارچ میں استعمال کرنے کیلئے لایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اطلاعات تھیں …

Read More »

اسمبلی کو سیل کرنا غیرقانونی و غیرآئینی اقدام ہے، رہنما مسلم لیگ ن

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ  اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد آئی ہوئی ہے لیکن اس پر کارروائی نہیں کروائی جا رہی،  اسپیکر خود بھی ابھی تک اپنے گھر پر چھپ کر بیٹھا ہے۔ عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ اسمبلی …

Read More »

عمران خان ہر دن نیا جھوٹ بولتے ہیں، ساری پی ٹی آئی جھوٹوں کی انجمن ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے  کہا ہے کہ عمران خان ہر دن نیا جھوٹ بولتے ہیں، ساری پی ٹی آئی جھوٹوں کی انجمن ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی فیصل …

Read More »

بلاول بھٹو کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار آج کراچی پہنچے جہاں ان کا پارٹی قائدین اور کارکنوں نے شاندار اور پرتپاک استقبال کیا۔ اطلاعات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وزیر خارجہ بننے کے بعد اتوار کی شام پہلی مرتبہ کراچی …

Read More »

پی ٹی آئی سندھ کے متعدد رہنما پیپلزپارٹی میں شامل

پی ٹی آئی سندھ

عمرکوٹ (پاک صحافت) تحریک انصاف سندھ کے متعدد رہنماوں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ تقریب منعقد کی گئی جس میں پی پی رہنماوں اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق گاؤں کھارڑو سید میں صوبائی وزیر تعلیم سید سردار …

Read More »

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) سندھ میں پی ٹی آئی کے اہم رہنما سید غوث علی شاہ کے بیٹے سید نواز علی شاہ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی سندھ اور تحریک انصاف کے رہنماء سید غوث علی شاہ کے بیٹے اور پوتے نے …

Read More »

میاں نواز شریف عیدالفطر کے بعد وطن واپس آرہے ہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف عیدالفطر کے بعد عدالتوں میں اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے وطن واپس آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اگر وطن …

Read More »

اتحاد میں ہر فیصلہ مشاورت اور اتفاق رائے سے کرنا پڑتا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کے مسائل بھی ہوتے ہیں اور فائدے بھی۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کا فائدہ یہ ہے وسیع البنیاد حمایت ملتی ہے، اتحاد میں ہر فیصلہ مشاورت اور …

Read More »

عمران خان ایک ذہنی مرض میں مبتلا ہیں، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک ذہنی مرض میں مبتلا ہیں “میں میں صرف میں” ، اب جب کارکردگی بتانے کے لیے کچھ نہیں ہے کرپشن کے چارجز اور کیسز کا کوئی جواب نہیں ہے تو بیرونی سازش آگئی، …

Read More »