Tag Archives: روس

روس جنگ ختم کرنے کیلئے سنجیدہ نہیں ہے۔ یوکرائنی صدر

یوکرائن صدر

نیویارک (پاک صحافت) یوکرائن کے صدر کا کہنا ہے کہ روس موجودہ جنگ کو ختم کرنے کے لئے سنجیدہ نہیں ہے۔ اس لئے وہ اپنے سیکیورٹی فورسز کو مزید منظم کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ یوکرائن روسی افواج کے حملے کو …

Read More »

جاپان کی امریکہ کے ایٹمی جرائم کیخلاف خاموشی، روس کی ایٹمی طاقت کے خلاف انتباہ

جاپان وزیراعظم

نیویارک (پاک صحافت) جاپان نے امریکہ کے ایٹمی جرائم کے خلاف خاموشی جبکہ روس کی ایٹمی طاقت کے خلاف انتباہ دے کر دوہرا معیار کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی وزیر اعظم نے یوکراین کی جنگ کے میں قوانین پر مبنی بین الاقوامی نظم کی اہمیت پر زور …

Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

شنگھائی تعاون تنظیم

سمرقند (پاک صحافت) ازبکستان کے تاریخی شہر سمرقند میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پیرس ماحولیاتی معاہدہ مشترکہ لیکن مختلف ذمہ داریوں کے ساتھ نافذالعمل ہونا چاہیے۔ اجلاس میں رکن ممالک نے باہمی معاملات میں …

Read More »

ایک قطبی دنیا ناقابل قبول ہے۔ روسی صدر

پیوٹن

سمرقند (پاک صحافت) روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یک قطبی دنیا بنانے کی کوششیں کرہ ارض پر موجود ممالک کی اکثریت کے لیے مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے چین کے صدر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ یک …

Read More »

وزیر اعظم شہبازشریف کی امام بخاریؒ کے مزار پر حاضری

شہباز شریف

سمرقند (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سمرقند میں امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے سمرقند میں موجود ہیں۔مزار پر حاضری کے موقع پر وزیر خارجہ …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کیجانب سے چین اور روس کے دورے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ امریکہ اور برطانیہ کے بعد چین اور روس کا تفصیلی دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نومبر کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کریں گے، وزیراعظم کی روسی صدر سے ہونے والی …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات

شہباز شریف پیوٹن

سمرقند (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی ازبکستان کے شہر سمرقند میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ثمر قند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر …

Read More »

روس کیساتھ جوہری تنازع کا خطرہ ماضی کی شدت اختیار کرگیا ہے۔ بولٹن

جان بولٹن

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ جوہری تنازع کا خطرہ ماضی کی نسبت شدت اختیار کرگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بولٹن نے ایک ریڈیو چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کے …

Read More »

اردگان نے یورپ پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جو بویا ہے اسے کاٹنا پڑے گا، روس نے مغربی ممالک کو ایک اور دھمکی دے دی

ترکی

پاک صحافت ترکی صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ روس پر یورپ کی جانب سے عائد پابندیوں کی وجہ سے روسی صدر نے گیس کو بطور ہتھیار استعمال کرنا شروع کیا۔ روس کے وزیر توانائی نکولے شولگینوف نے منگل کے روز کہا کہ اگر مغربی ممالک نے روسی گیس …

Read More »

یوکرین کے بارے میں فرانس اور ہندوستان کے رہنماؤں کے درمیان بات چیت

مودی

پاک صحافت فرانسیسی صدر کے دفتر نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے منگل کی شام یوکرین کے بحران پر ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ رائٹرز سے آئی آر این اے کے مطابق، بیان میں کہا گیا …

Read More »