Tag Archives: دہشتگرد

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی کی گاڑی پر سوار تھے، رپورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بلٹ پروف گاڑی کی سپرداری کے معاملے پر جمع کرائی گئی تفتیشی افسر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی کی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں …

Read More »

عمران پروجیکٹ کو جتنا جلدی ہو دفن کیا جائے، اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ عمران پروجیکٹ ناکام ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب عمران پروجیکٹ کو جتنا جلدی ہو دفن کیا جائے۔ تٖفصیلات کے مطابق جے یو آئی ترجمان اسلم غوری نے جاری بیان …

Read More »

‏9 مئی کو پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پہ یاد رکھا جائے گا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏9 مئی کو پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پہ یاد رکھا جائے گا اس دن عمران نیازی کے حکم پر ان کے جتھوں کی طرف سے دہشتگردی کی گئی اور بدقسمتی سے وہ کام …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے زرغون میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا ہے۔ شدید فائرنگ کے …

Read More »

مریم نواز سمیت اہم حکومتی و عسکری شخصیات پر دہشتگرد حملوں کا منصوبہ بے نقاب

ٹی ٹی پی

اسلام آباد (پاک صحافت) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا مریم نواز سمیت اہم حکومتی اور عسکری شخصیات پر دہشت گردانہ حملوں کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے مریم نواز اور رانا ثناءاللہ سمیت دیگر متعدد اہم ترین حکومتی اور عسکری شخصیات …

Read More »

پنجاب کی نگران حکومت کا تحریک انصاف کو 24 گھنٹے کا  الٹی میٹم

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی نگران حکومت نے تحریک انصاف کو الٹی میٹم دے دیا۔ صوبائی نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 24 گھنٹوں میں دہشتگردوں کو پنجاب پولیس کے حوالے کردے، 30 سے 40 دہشتگرد زمان پارک میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

عمران خان دہشت گرد ہے اس سے مذاکرات کسی صورت نہیں ہونے چاہئیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران دہشت گرد ہے اس سے مذاکرات کسی صورت نہیں ہونے چاہئیں۔ آج اسے عمارات جلانے کے بعد بھی کہا جاتا ہے جاؤ، بتایا جائے فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو پھر کیوں چھوڑا جا رہا …

Read More »

مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان کو اعترافِ جرم قرار دے دیا

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی ‎وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان کو اعترافِ جرم قرار دے دیا۔ مریم اورنگزیب نے عمران خان سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ تمہیں دہشت گردی کا بالکل ویسے ہی نہیں پتہ تھا جیسے عدت میں شادی …

Read More »

وزیر اعظم کی جناح ہاؤس کے حملہ آوروں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کی ہدایت

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے جناح ہاؤس کے حملہ آوروں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ جن افراد نے اشتعال دلایا، مدد کی اور آگ بھڑکانے میں حصہ ڈالا، سب کے خلاف کارروائی ہوگی، اگلے 72 گھنٹوں میں تمام مجرموں …

Read More »