Tag Archives: دہشتگرد

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، پانچ دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی

کوئٹہ (پاک صحافت) محرم الحرام کی آمد پر سیکیورٹی ادارے بھی حرکت میں آگئے، ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں خفیہ آپریشن کے دوران پانچ ملک دشمن دہشتگرد ہلاک کر دیئے، آپریشن کے دوران دہشگردوں سے بھارتی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود …

Read More »

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 2 ملک دشمن دہشتگرد ہلاک

آپریشن

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے زنگو تئی میں پاک فوج کے جوانوں نے ملک دشمن دہشتگردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد واصل جہنم ہو گئے۔ خیال رہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد سیکورٹی فورسز پر حملوں اور آئی ای ڈی …

Read More »

شمالی وزیرستان، دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں ملک دشمن دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے تین جوان شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔  ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے افغان سرحد سے متصل حسن خیل کے علاقے میں بیزا چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ پاک فوج کے ذرائع کے مطابق …

Read More »

حکومت میں دہشتگردوں کو دہشتگرد کہنے کی بھی ہمت نہیں، پی پی چیئرمین

پی پی چیئرمین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے لاہور میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں دہشتگردوں کو کھل کر دہشتگرد کہنے کی بھی ہمت نہیں ہے، بلاول کا کہنا ہے کہ جو دہشتگرد کو دہشتگرد نہیں کہہ سکتے وہ دہشتگردوں کے …

Read More »

عمران خان آج سے نہیں پہلے دن سے بزدل ہیں، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر طنز کے نشتر چلاتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آج سے نہیں پہلے دن سے بزدل ہیں، عمران خان کبھی کسی دہشت گرد کو دہشت گرد کہنے کو تیار ہی نہیں تھے، …

Read More »

افغانستان سے دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کا جوان شہید

پاک افغان سرحد

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان افغانستان سے دہشت گردوں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کر دیا،  جس کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی جوانوں نے مناسب انداز میں حملے کا جواب دیا۔ انہوں نے بتایا کہ …

Read More »

فسلطین سے متعلق اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے علمبردار بہرے اور گونگے بنے ہوئے ہیں، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امری سراج الحق نے فسلطین جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سمیت امریکی و یورپی انسانی حقوق کے علمبرداروں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، سراج الحق کاکہنا ہے کہ فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے امریکی ویورپی …

Read More »

باجوڑ، سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان زخمی

باجوڑ

باجوڑ (پاک صحافت) باجوڑ میں افغانستان کی کی طرف سے دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان زخمی ہوگیا،  ذرائع کے مطابق سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاکستان متعددبارافغان حکام کومؤثربارڈرمینجمنٹ کیلئے کہتا چلا …

Read More »

پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی فارئنگ، ایف سی کے 4 جوان شہید

پاک افغان سرحد

کوئٹہ (پاک صحافت) صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب کے مانز کئی سیکٹر میں پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کے حملے میں ایف سی کے 4 جوان شہید ہوگئے، جبکہ 6 جوان زخمی بھی ہوئے ہیں۔ خیال رہے کہ ایف سی کے جوان پاک افغان سرحد پر  باڑ لگانے کے عمل …

Read More »

روسی حملے میں کم از کم 200 دہشت گرد ہلاک، 24 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ

خوفناک حملہ

ماسکو {پاک صحافت} روس کے خوفناک حملے میں کم از کم 200 دہشت گرد ہلاک جبکہ 24 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ روسی وزارت دفاع نے ایک ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے صوبہ حمص میں تدمور قصبے کے قریب پاممیرا کے علاقے میں فضائی حملہ …

Read More »