Tag Archives: دھمکی

عمران نیازی کی آخری منزل جیل ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کرے عمران نیازی کی آخری منزل جیل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان فرد جرم سے بچنے کے لیے …

Read More »

صیہونی حکومت اپنے تحفظ سے عاجز ہے: رئیسی

مٹینگ

پاک صحافت صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ناجائز صیہونی حکومت اپنا تحفظ نہیں کر سکی ہے۔ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ حالات ماضی کے مقابلے بدل چکے ہیں۔ اب صورتحال ایسی بن چکی ہے کہ صیہونی حکومت اپنے تحفظ سے عاجز نظر آتی …

Read More »

قوم کو ماموں بنانے والے سپریم کورٹ کے مامے نہ بنیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ قوم کو ماموں بنانے والے سپریم کورٹ کے مامے نہ بنیں۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ یہ ٹرک چھپاو یا پہنچاؤ تحریک کی پریس کانفرنس تھی، الیکشن …

Read More »

چیف جسٹس نے آئین کی دستک نہیں بلکہ ساس کے خوف میں فیصلہ دیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے آئین کی دستک نہیں بلکہ ساس کے خوف میں فیصلہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلا سربراہ ہے جس کے …

Read More »

دشمن کی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں:اناخیلہ

انخالہ

پاک صحافت اسلامی جہاد فلسطین کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم دشمنوں کی دھمکیوں سے نہیں گھبرانے والے ہیں۔ جہاد اسلامی تنظیم کے جنرل سکریٹری زیاد اناخیلہ نے کہا ہے کہ دشمن کا خطرہ ہمیں خوفزدہ نہیں کر سکتا بلکہ یہ ہمارے درمیان اتحاد کا باعث بنتا ہے۔ انہوں …

Read More »

امریکہ میں اشتعال انگیز ملاقات پر بیجنگ کا ردعمل؛ ہم طاقت کے ساتھ جواب دیتے ہیں

چین

پاک صحافت کیلیفورنیا میں تائیوان کے صدر کے ساتھ امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کی ملاقات کی مذمت کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیجنگ کی جانب سے سخت اور سخت ردعمل کا وعدہ کیا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق ریاست کیلیفورنیا میں تائیوان کے صدر کے …

Read More »

جسٹس فائز کیخلاف جھوٹا ریفرنس دائر کرنیوالوں کو عدلیہ کی بات کرتے شرم آنی چاہیے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جسٹس فائز کیخلاف جھوٹا ریفرنس دائر کرنیوالوں کو عدلیہ کی بات کرتے شرم آنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ ںے شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈبہ پیر، ڈبو، عمران …

Read More »

میں نے دھمکی نہیں دی، سیاسی بات کی ہے، عمرانی فتنہ اور جمہوریت ایک ساتھ نہیں چل سکتے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

گوجرانوالہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ میں نے دھمکی نہیں دی، سیاسی بات کی ہے، عمرانی فتنہ اور جمہوریت ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ انہوں نے کہا کہ ہم قانون اور عدالت کا احترام کرنے والے لوگ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں …

Read More »

عمران خان رویہ نہیں بدلے گا تو ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان رویہ نہیں بدلے گا تو ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پہلے بھی …

Read More »

جو اپنے آپ کو بہادر خان کہتا تھا وہ چارپائی کے نیچے چھپ کر بیٹھا ہوا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو اپنے آپ کو بہادر خان کہتا تھا وہ چارپائی کے نیچے چھپ کر بیٹھا ہوا ہے، یہ شخص ایک مجرم ہے۔اگر خیرات کے پیسے ہاؤسنگ سوسائٹی میں انویسٹ نہیں کیے تو جواب دو، اگر تم ٹیریان کے …

Read More »