Tag Archives: دھرنا

ملک میں کرپشن، لاقانونیت، غربت اور مہنگائی کی انتہا ہوگئی ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

فیصل آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے اس وقت ملک میں کرپشن، لاقانونیت، غربت اور مہنگائی کی انتہا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے فیصل آباد میں عوامی دھرنے سے خطاب …

Read More »

جماعت اسلامی کے 101 دھرنوں سے حکومت گھبرا گئی ہے۔ احمد سلمان بلوچ

احمد سلمان بلوچ

لاہور (پاک صحافت) احمد سلمان بلوچ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت ملک بھر میں جماعت اسلامی کے ایک سو ایک دھرنوں سے گھبرا گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی لاہور کے رہنما احمد سلمان بلوچ کی قیادت میں مہنگائی کے خلاف احتجاج …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف کی مکمل غلام بن چکی ہے۔ احمد سلمان بلوچ

احمد سلمان بلوچ

لاہور (پاک صحافت) احمد سلمان بلوچ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت اس وقت آئی ایم ایف کی مکمل طور پر غلام بن چکی ہے جس کی وجہ سے آئے روز اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے …

Read More »

سندھ حکومت سے مذاکرات کامیاب، پاک سرزمین پارٹی کا دھرنا ختم

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے گزشتہ کئی دنوں سے کراچی میں احتجاجی دھرنا جاری تھا جبکہ سندھ حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد اب دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب …

Read More »

خفیہ طاقتیں فیصلہ کریں کہ ملک کو بچانا ہے یا عمران خان کو۔ راشد محمود سومرو

راشد محمود سومرو

عمرکوٹ (پاک صحافت) راشد محمود سومرو کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی و نالائقی اور عوام دشمنی اب سب پر آشکار ہوچکی ہے۔ اب خفیہ طاقتوں کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ ملک بچانا چاہتے ہیں یا عمران خان کو۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف سندھ …

Read More »

کراچی کو مکمل حقوق کی فراہمی تک جدوجہد جاری رہے گی۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ جب تک کراچی کو مکمل حقوق نہیں دئے جاتے جماعت اسلامی کی جدوجہد جاری رہے گی، کراچی کے قائدین اور کارکنوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی …

Read More »

جماعت اسلامی کیجانب سے کراچی میں جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان

جماعت اسلامی

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی نے سندھ حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد گزشتہ تقریبا ایک مہینے سے کراچی میں جاری دھرنوں کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد جماعت اسلامی نے …

Read More »

جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

حافظ نعیم الرحمن

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کی جانب سے بلدیاتی قانون میں ترمیم کے لئے گزشتہ تقریبا ایک ماہ سے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا جاری تھا جس کے نتیجے میں سندھ حکومت نے جماعت اسلامی کے مطالبات تسلیم کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے …

Read More »

حافظ نعیم الرحمن کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارا مطالبہ پورا نہیں ہوتا ہم سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنے کو جاری رکھیں گے اور کسی صورت پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ …

Read More »

جب پی ٹی آئی نے دھرنے میں بل جلائے تو پرویز خٹک ڈانس کر رہے تھے۔ محمد زبیر

محمد زبیر

اسلام آباد (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ جب پی ٹی آئی نے عمران خان کی سرپرستی میں دئے گئے دھرنے میں بجلی اور گیس کے بل جلائے تو اس وقت پرویز خٹک ڈانس کررہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »