Tag Archives: خواتین

6 سے 7 خواتین نے براہ راست مجھے شادی کی آفر کی، چاہت فتح علی خان

چاہت

(پاک صحافت) سوشل میڈیا سے مقبولیت پانے والے سنگر چاہت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ ان کی مداح خواتین کا تناسب مرد مداحوں سے زیادہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 6 سے 7 خواتین نے براہ راست انہیں شادی کی آفر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ڈیجیٹل …

Read More »

نوجوانوں کو پاکستان سے مایوس کرنے کی سازش ناکام بنائیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو پاکستان سے مایوس کرنے کی منظم سازش ناکام بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے مسلم لیگ ن خواتین اور یوتھ ونگز کے حوالے سے منعقد ہونے والے اجلاس …

Read More »

ماضی کی مقبول اداکارہ ماہ نور بلوچ نے حالیہ دور میں اداکاری نہ کرنے کی وجہ بتادی

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سدا بہار اور ماضی کی مقبول اداکارہ ماہ نور بلوچ نے حالیہ دور میں اداکاری نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ اداکارہ نے وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں روایت سے ہٹ کر اس طرح کے اسکرپٹ یا پروجیکٹس نہیں بنتے جس سے …

Read More »

ہندوستان کے ایک تہائی نوجوان بے روزگار ہیں

بھارتی نوجوان

پاک صحافت ہندوستان کے ایک تہائی نوجوان بے روزگاری کا شکار ہو چکے ہیں۔ این ایس ایس او کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے تقریباً ایک تہائی نوجوان نہ تو روزگار کے حامل ہیں اور نہ ہی تعلیم یافتہ ہیں۔ حکومت ہند کی اس تنظیم کی رپورٹ کے …

Read More »

راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 11 افراد جاں بحق

بھگدڑ

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ میں نورس چورنگی کے قریب راشن کی فراہمی کے دوران بھگدڑ مچنے سے خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ راشن …

Read More »

ہزاروں سوئس خواتین نے یورپی عدالت برائے انسانی حقوق میں اپنی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے

خواتین

پاک صحافت ہزاروں سوئس خواتین نے اپنے ملک کی حکومت کے خلاف انسانی حقوق کی یورپی عدالت میں شکایت کی اور اعلان کیا کہ عالمی حدت سے نمٹنے کے لیے برن حکومت کے “ناکافی” اقدامات ان کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق، رائٹرز کا حوالہ …

Read More »

گورنر سندھ کا خواتین کو مفت مہندی اور چوڑیاں دینے کا اعلان

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے خواتین کو مفت مہندی اور چوڑیاں دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری جو اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ہی عوامی سطح پر فعال کردار ادا کر رہے ہیں اور اکثر اوقات عوام میں گھل مل …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین میں سہ ماہی ادائیگی شروع

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

اسلام آباد (پاک صحافت) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ملک بھر کے 90 لاکھ کے قریب مستحق خواتین کے لیے بینظیر کفالت کی رقم میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے یہ قسط 7000 سے بڑھا کر 8500 روپے کردی ہے۔ ان وظائف کے لیے حکومت …

Read More »

عمران نیازی نے گرفتاری کے ڈر سے بچوں اور خواتین کو ڈھال بنا لیا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے گرفتاری کے ڈر سے بچوں اور خواتین کو ڈھال بنا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ زمان پارک کے گیدڑ نے عورتوں اور بچوں کو ڈھال …

Read More »

طالبان نے افغان خواتین کو مبارکباد دی

طالبان

پاک صحافت طالبان نے 8 مارچ کو خواتین کے عالمی دن پر افغانستان کی خواتین کو مبارکباد دی۔ افغانستان سے موصولہ خبر کے مطابق طالبان حکومت نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر افغان خواتین کو مبارکباد دیتے ہوئے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ …

Read More »