Tag Archives: حکومت

پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف جنگ جیت لی، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت)  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نےکہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف جنگ جیت لی ہے، بلاول کا کہنا ہے کہ  کوئی بھی الیکشن ہو حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے،  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کو …

Read More »

کراچی الیکٹرک کا حکومت سے 1400 میگاواٹ بجلی خریداری کا معاہدہ طے

بجلی

کراچی (پاک صحافت) کراچی الیکٹرک کا حکومت سے 1400 میگاوات بجلی خریداری کا معادہ طے ہوگیا ہے،  ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک حکام نے بتایا کہ کے الیکٹرک کا حکومت سے 1400 میگاواٹ بجلی خریداری کا معاہدہ طے ہوا ہے ،معاہدہ منظوری کیلئے کابینہ کی توانائی کمیٹی کوبھیج دیا گیا …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ سراسر غیر جانبدار ہے:رضا گیلانی

اسٹیبلشمنٹ سراسر غیر جانبدار ہے:رضا گیلانی

اسلام آباد(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعظم عمران خان کے لئے اسٹیبلشمنٹ کی مبینہ حمایت کے بارے میں اپوزیشن کے خلاف موقف اپنایا جنہیں اسلام آباد سے سینیٹ کے آئندہ انتخابات کے لئے حزب اختلاف کی جماعت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (PDM) کے مشترکہ امیدوار …

Read More »

حکومت نے قرضوں اور بیماریوں میں اضافہ کردیا، موجودہ نظام کا خاتمہ ضروری ہے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی حکومت نے ہزار دنوں میں قرضوں اور بیماریوں کا اضافہ کیا، جس سے نجات کےلئے موجودہ نظام کا خاتمہ ضروری ہے۔ ان کا …

Read More »

پُر امن الیکشن نہ کرانے کی ذمہ دار حکومت ہے:رانا ثناء اللہ

پُر امن الیکشن نہ کرانے کی ذمہ دار حکومت ہے

فیصل آباد(پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنااللہ نے کہاہے کہ پُر امن الیکشن نہ کرانے کی ذمہ دار حکومت ہے پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے کے بعدتیسرے درجے کی جماعت ہوگی ، ضمنی الیکشن میں سیاسی دہشت گردی کی گئی۔ تٖفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی …

Read More »

اوپن سینیٹ انتخابات کی حمایت نہیں کریں گے: رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد(پاک صحافت) اوپن ووٹنگ سے متعلق آرڈیننس مسترد کرتے ہوئے  پیپلزپارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی نےکہا ہے کہ حکومت نے سینیٹ انتخابات کا مذاق بنا دیا ہے، حکمران جماعت کے ایجنڈے کو فروغ دینے کے لیے آرڈیننس جاری کرنے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا مواخذہ ہونا …

Read More »

حزب اختلاف کا نئے آرڈیننس کے خلاف احتجاج

حزب اختلاف کا نئے آرڈیننس کے خلاف احتجاج

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے احتساب بیورو کے پراسیکیوٹر جنرل کی دوبارہ تقرری اور آرڈیننس کے ذریعے سینیٹ انتخابات کے لئے پولنگ کے طریقہ کار میں تبدیلی کے حکومتی اقدام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا کہ دونوں آرڈیننسز کو پیش کیا جائے۔ تفصیلات …

Read More »

دومارچ کو آسٹرا زینیکا ویکسین کی دواعشاریہ آٹھ ملین خوراکیں پہنچیں گی

دومارچ کو آسٹرا زینیکا ویکسین کی دواعشاریہ آٹھ ملین خوراکیں پہنچیں گی

اسلام آباد(پاک صحافت)  آکسفورڈ آسٹرا زینیکا کووڈ 19 کی 2 لاکھ 28 ہزار خوراکیں 2 مارچ کو وصول کی جائیں گی،  حکومت نے آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں 65 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو قطرے پلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فرنٹ لائن ورکرز کے علاوہ ہیلتھ کیئر …

Read More »

حکومت کے خاتمے تک لانگ مارچ جاری رکھیں گے، پی ڈی ایم کا اعلان

لانگ مارچ کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے خاتمے تک لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے،  ذرائع کے مطابق اس حوالے سے  پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم کی ہے جس  میں احسن اقبال، نیر …

Read More »

حکومت مافیاز کے ہاتھوں مکمل یرغمال بنی ہوئی ہے: سراج الحق

سراج الحق

لاہور(پاک صحافت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے  کہا ہے کہ حکومت مافیاز کے ہاتھوں مکمل یرغمال بنی ہوئی ہے،موجودہ حکومت اور نظام دونوں ناکام ہوگئے، ڈلیور نہیں کرسکے، ماضی کی طرح اس بار بھی سینیٹ الیکشن میں پرانے آزمودہ نسخے …

Read More »