Tag Archives: جرمانہ

پاکستان اور ایران کا دہشتگرد تنظیموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

ایران و پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران نے فیصلہ کیا ہے کہ دونوں ممالک دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے اور جیلوں میں موجود قیدیوں کے جرمانے معاف کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران سیکیورٹی تعاون، انسداد دہشتگردی، اسمگلنگ، …

Read More »

اضافی کرایہ وصول کرنیوالے ٹرانسپورٹرز پر 7 لاکھ روپے جرمانہ

کراچی (پاک صحافت) محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ نے کارروائی کر کے کراچی میں اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر 7 لاکھ 32 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ ترجمان کے مطابق 22 لاکھ 85 ہزار روپے کی رقم مسافروں کو واپس کرائی گئی۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر شرجیل میمن …

Read More »

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں مختلف امیدواروں پر جرمانہ عائد کردیا

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات کیلئے جاری انتخابی مہم کے دوران امیدواروں کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر ایکشن لیتے ہوئے الیکشن کمشنر پنجاب نے جرمانے عائد کردیے۔ ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ ساہیوال میں این اے 142 کے امیدوار عثمان علی …

Read More »

آن لائن سیفٹی ایکٹ کے تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس لاکھوں ڈالر کا جرمانہ

(پاک صحافت) آسٹریلیا نے آن لائن سیفٹی ایکٹ کے تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (جسے پہلے ٹوئٹر کہا جاتا تھا) پر 6 لاکھ 10 ہزار ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ اس ایکٹ کے تحت پہلی بار کسی آن لائن کمپنی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ …

Read More »

وقت ضائع کرنے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان میں دکانوں کے کرائے اور جائیداد کی منتقلی کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔ خیال رہے کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس میں عدالت کا وقت ضائع …

Read More »

ویڈیو شیئرنگ کی مقبول ایپ ٹک ٹاک پر 36 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ عائد

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) آئرلینڈ نے بچوں کی پرائیویسی کے تحفظ میں ناکامی پر ٹک ٹاک پر 36 کروڑ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ پہلی بار ہے جب یورپ کے سخت ترین ڈیٹا پرائیویسی قوانین کے تحت ٹک ٹاک کو سزا سنائی گئی ہے۔ …

Read More »

گوگل پر  9 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کا جرمانہ

گوگل

(پاک صحافت) گوگل نے صارفین کی لوکیشن ٹریکنگ کے مقدمے میں 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ گوگل کی جانب سے یہ تصفیہ ریاست کیلیفورنیا کے ساتھ کیا گیا ہے جس کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ انٹرنیٹ کمپنی کی جانب …

Read More »

میٹا کو روزانہ 2 کروڑ 79 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنیکا حکم

میٹا

(پاک صحافت) یورپی ملک ناروے نے صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی کرنے پر فیس بک کی سرپرست کمپنی میٹا کو روزانہ 98 ہزار 500 ڈالرز (2 کروڑ 79 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی ہے۔ ناروے کے ڈیٹا پروٹیکشن ادارے Datatilsynet کے مطابق 17 …

Read More »

توشہ خانہ مینجمنٹ، ریگولیشن بل سینیٹ میں پیش

اسلام آباد (پاک صحافت) توشہ خانہ مینجمنٹ اور ریگولیشن بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ پیش کیے گئے بل کے مطابق بل کا اطلاق سرکاری عہدے داران کے علاوہ وفد میں شامل نجی افراد پر بھی ہوگا، بل کا اطلاق صدر مملکت، وزیرِ اعظم، افواج اور عدلیہ کے ارکان …

Read More »

یہ امریکی کمپنی صرف ہندوستانیوں کو نوکریاں دیتی تھی، اب 25500 ڈالر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا

فیصلہ

پاک صحافت امریکہ میں ایک آئی ٹی کمپنی پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ نیو جرسی کی ایک آئی ٹی کمپنی کو مبینہ طور پر امتیازی نوکریوں کے اشتہارات پوسٹ کرنے اور صرف ہندوستانیوں سے درخواستیں طلب کرنے پر مبینہ طور پر $25,500 کا جرمانہ کیا گیا ہے۔ …

Read More »