Tag Archives: جرمانہ

توشہ خانہ مینجمنٹ، ریگولیشن بل سینیٹ میں پیش

اسلام آباد (پاک صحافت) توشہ خانہ مینجمنٹ اور ریگولیشن بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ پیش کیے گئے بل کے مطابق بل کا اطلاق سرکاری عہدے داران کے علاوہ وفد میں شامل نجی افراد پر بھی ہوگا، بل کا اطلاق صدر مملکت، وزیرِ اعظم، افواج اور عدلیہ کے ارکان …

Read More »

یہ امریکی کمپنی صرف ہندوستانیوں کو نوکریاں دیتی تھی، اب 25500 ڈالر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا

فیصلہ

پاک صحافت امریکہ میں ایک آئی ٹی کمپنی پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ نیو جرسی کی ایک آئی ٹی کمپنی کو مبینہ طور پر امتیازی نوکریوں کے اشتہارات پوسٹ کرنے اور صرف ہندوستانیوں سے درخواستیں طلب کرنے پر مبینہ طور پر $25,500 کا جرمانہ کیا گیا ہے۔ …

Read More »

میٹا پر ایک ارب 20 کروڑ یورو کا جرمانہ عائد

میٹا

(پاک صحافت) یورپی یونین کے صارفین کا ڈیٹا امریکا منتقل کرنے پر فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی ملکیت رکھنے والی کمپنی میٹا کے خلاف ریکارڈ ایک ارب 20 کروڑ یورو جرمانے کی سزا سنا دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ 2020 میں یورپی یونین کی اعلیٰ عدالت نے …

Read More »

پارلیمان کی توہین کو جرم قرار دینے کے بل کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش

پارلیمنٹ

اسلام  آباد (پاک صحافت) پارلیمان کی توہین کو جرم قرار دینے کے بل کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ مجوزہ بل چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق رانا قاسم نون نے تیار کیا ہے۔ مجوزہ بل میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے لیے توہین پارلیمنٹ …

Read More »

توہین پارلیمنٹ پر 6 ماہ قید اور بھاری جرمانوں کی سزا تجویز

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) توہین پارلیمنٹ کا بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، بل میں 6 ماہ قید و بھاری جرمانے کی سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کی توہین پر کسی بھی حکومتی یا ریاستی عہدیدار کو طلب کیا جا سکے گا، چیئرمین …

Read More »

سندھ حکومت کا منافع خوروں کیخلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ

اشیاء

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں منافع خوروں کے خلاف بھرپور کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں چیف سیکریٹری سندھ نے کہا ہے کہ رمضان میں منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی جائے، جن پر جرمانے کی حد 1 لاکھ روپے کی …

Read More »

اسپیس ایکس پر ایک لاکھ 75 ہزار ڈالر جرمانے کی سفارش

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی (ایف اے اے) نے  ارب پتی کاروباری ایلون مسک کی ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس کو اسٹارلنک کا ڈیٹا شیئر نہ کرنے پر 1 لاکھ 75 ہزار ڈالر  جرمانہ عائد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ ایف اے اے کے مطابق اتھارٹی کی …

Read More »

وفاقی حکومت کیجانب سے کاروباری طبقے کیلئے بڑا اعلان

فیصل سبزواری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے معیشت کو استحکام دینے کے لئے کاروباری طبقے کے لئے بڑا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ کئی ہفتوں سے بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز سے کاروباری طبقے …

Read More »

یکم جنوری سے پاکستان میں مقیم غیرملکی باشندوں سے جرمانہ وصول کرنے کا فیصلہ

غیرملکی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت داخلہ نے یکم جنوری سے پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکی باشندوں سے جرمانہ وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے دی جانے والی ایمنسٹی سیکیم 31 دسمبر کو ختم ہوجائے گی۔ …

Read More »

صارفین کی پرائیوسی کی خلاف ورزی پر میٹا 72 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز ادا کرنے کیلئے تیار

میٹا

کراچی (پاک صحافت) فیس بک صارفین کی ذاتی تفصیلات تک تھرڈ پارٹی ایپس کی رسائی کے مقدمے میں میٹا کمپنی ساڑھے 72 کروڑ ڈالرز دینے کے لیے تیار ہوگئی ہے۔ صارفین کے ڈیٹا تک کیمبرج اینالیٹیکا اور دیگر تھرڈ پارٹی ایپس کی رسائی پر میٹا کے خلاف مقدمہ دائر کیا …

Read More »